اس رات کا قرض اتارنا ہے جب وہ اکیلا لڑا،ڈائری اٹھا کے گھر چلا گیا:ایاز امیر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
ayaz.jpg
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کہتا ہے امریکی سازش کا بیانیہ فراڈ اور جھوٹ پہ مبنی ہے لیکن لیڈر پھر بھی اس کا عمران خان ہے، کوئی عجیب ہی قسم کا بابا ہے۔
 
مطلب پی ٹی آئی والے سارے بھاگ گئے تھے لیڈر کو اکیلا چھوڑ کر

قیدیوں کی وین دیکھتے ہی وہ بھی رفو چکر ہو گیا

Ager tu aur teri family uski jagha hoti tuo tu apni poori family ko chorr ker bhaag jata ???
 
Nazimshah

Minister (2k+ posts)

مطلب پی ٹی آئی والے سارے بھاگ گئے تھے لیڈر کو اکیلا چھوڑ کر

قیدیوں کی وین دیکھتے ہی وہ بھی رفو چکر ہو گیا

Like the General thought Imran khan will run away from the country like Nawaz
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
کہتا ہے امریکی سازش کا بیانیہ فراڈ اور جھوٹ پہ مبنی ہے لیکن لیڈر پھر بھی اس کا عمران خان ہے، کوئی عجیب ہی قسم کا بابا ہے۔
he never said that..
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کہتا ہے امریکی سازش کا بیانیہ فراڈ اور جھوٹ پہ مبنی ہے لیکن لیڈر پھر بھی اس کا عمران خان ہے، کوئی عجیب ہی قسم کا بابا ہے۔
اسکا ٹویٹر اکاونٹ نہیں ہے. سیاست پی کے والے بھی چ ہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
he did not say it fraud or lie...he says there there is nothing into it (according to him)
کیا ہو گیا سائیں کیا لسی زیادہ پی لی ہے؟ وہ کہہ رہا ہے امریکی سازش کا جو بیانیہ عمران خان نے اپنے لوگوں کو دیا ہے وہ جھوٹا ہے۔ سائفر وغیرہ میں ایسا کچھ نہیں ہے۔
 
Back
Top