Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن لڑنے کے لیے پیسہ چاہیے آپ کے پاس ہے ؟ ابصار عالم
اس الیکشن نے ثابت کر دیا کہ الیکشن لڑنے کے لیے پیسہ نہیں چاہیے ایک جماعت جس کی نہ کیمپین ہے نہ پیسہ ہے نہ امیدوار ہے نہ جلسہ ہے نہ جلوس ہے نہ بینر ہے نہ پوسٹر ہے نہ کیمپ ہے اس کے باوجود انہیں ووٹ ملے ! شاہد خاقان عباسی ۔۔
https://twitter.com/x/status/1802433266659766547
https://twitter.com/x/status/1802446145802715324

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/p3RSHE4.jpeg