اسے کوئی شرم نہیں،آفتاب اقبال نجم سیٹھی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نجم سیٹھی کو لاکھوں لوگ سنتے اور پسند کرتے ہیں مگر آفتاب اقبال صرف کامیڈی شو کرتا ہے جس میں اس کی مہارت کا انکار نہیں پھر بھی سیٹھی سے جیلس ہونا سمجھ سے باہر ہے؟
شائد آفتاب اقبال کو اس پر غصہ بھی اسی بات کا ہے کہ وہ عمران کی خوشامد نہیں کرتا
اب آفتاب اقبال نے عمران کا ایک پلانٹڈ انٹرویو کیا ہے مگر انتہای فضول انٹرویو تھا اور ایک جنرلسٹ کے طور پر پہلا قدم ہی گڑھے میں پڑ گیا ہے
نجم سیٹھی ایک سینیر اینالسٹ ہے اس کا احترام ویسے بھی آفتاب کو کرنا چاہئے تھا چاہے وہ سیاسی طور پر جداگانہ سوچ کا مالک کیوں نہ ہو
خیر چاند پر تھوکا اپنے ہی منہ پر پڑتا ہے
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)

Chirya k rapest ko sirf Patwari suntay. kiu k un ko khush karne ki khabar ati ha. jab ye Erra khatam hoga 10 saal bad, 20 saal bad, ye sab old dogs farig hon gay.
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
نجم سیٹھی کو لاکھوں لوگ سنتے اور پسند کرتے ہیں مگر آفتاب اقبال صرف کامیڈی شو کرتا ہے جس میں اس کی مہارت کا انکار نہیں پھر بھی سیٹھی سے جیلس ہونا سمجھ سے باہر ہے؟
شائد آفتاب اقبال کو اس پر غصہ بھی اسی بات کا ہے کہ وہ عمران کی خوشامد نہیں کرتا
اب آفتاب اقبال نے عمران کا ایک پلانٹڈ انٹرویو کیا ہے مگر انتہای فضول انٹرویو تھا اور ایک جنرلسٹ کے طور پر پہلا قدم ہی گڑھے میں پڑ گیا ہے
نجم سیٹھی ایک سینیر اینالسٹ ہے اس کا احترام ویسے بھی آفتاب کو کرنا چاہئے تھا چاہے وہ سیاسی طور پر جداگانہ سوچ کا مالک کیوں نہ ہو
خیر چاند پر تھوکا اپنے ہی منہ پر پڑتا ہے
Senior analyst 2 hzar acha hai 12 hzar bura hai haha ur a larger than life chay
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
نجم سیٹھی کو لاکھوں لوگ سنتے اور پسند کرتے ہیں مگر آفتاب اقبال صرف کامیڈی شو کرتا ہے جس میں اس کی مہارت کا انکار نہیں پھر بھی سیٹھی سے جیلس ہونا سمجھ سے باہر ہے؟
شائد آفتاب اقبال کو اس پر غصہ بھی اسی بات کا ہے کہ وہ عمران کی خوشامد نہیں کرتا
اب آفتاب اقبال نے عمران کا ایک پلانٹڈ انٹرویو کیا ہے مگر انتہای فضول انٹرویو تھا اور ایک جنرلسٹ کے طور پر پہلا قدم ہی گڑھے میں پڑ گیا ہے
نجم سیٹھی ایک سینیر اینالسٹ ہے اس کا احترام ویسے بھی آفتاب کو کرنا چاہئے تھا چاہے وہ سیاسی طور پر جداگانہ سوچ کا مالک کیوں نہ ہو
خیر چاند پر تھوکا اپنے ہی منہ پر پڑتا ہے
بارہ ہزار اور دو ہزار میں فرق ہوتا ہے
 
Back
Top