Israrkhattaq
MPA (400+ posts)
ڈاکٹر جنید زیدی
اٹھارہ سال ایک سیٹ پر رہے -اٹھارہ سال میں بیرون دورے اور اسکا خرچہ -اور کس سے اجازت لی -یہ بہت ضروری ہے -کومسٹس نے پورے پاکستان کے تعلیمی اداروں سے زیادہ فنڈنگ حاصل کی -اس کا حساب کون لے گا سوالیہ نشان یہیں وجہ ہے صدر پاکستان سے ملاقات قسط نمبر ایک
Last edited by a moderator: