اسٹیبلشمنٹ 2018ء کی طرح یہ الیکشن بھی چوری کرسکتی تھی، شاہد خاقان

shahid111.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ 2018 کا الیکشن چوری کرسکتی ہے تو یہ بھی چوری کرسکتی تھی، لیکن ہم نے کسی کا سہارا نہیں لیا اپنے زور پر آئے ہیں اور اپنے زور پر قائم ہیں۔

شاہد خاقان نے کہا اسٹیبلشمنٹ کا ضمنی انتخابات میں کوئی کردار نہیں تھا، جلد الیکشن میں جانے کا ارادہ نہیں ہم اپنی مدت پوری کریں گے۔ سیاست قربان کر کے مشکل حالات میں حکومت لی ضمنی الیکشن میں حکومت کی کارکردگی دیکھی جاتی ہے۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ نوازشریف کی طرح وہ بھی اس حق میں تھے کہ الیکشن کیلئے جایا جاتا، پنجاب اسمبلی میں بھرپور مقابلہ کریں گے ، نگراں حکومت کسی چیز کا حل نہیں ہے۔ بائی الیکشن میں حکومت کی پرفارمنس کو دیکھا جاتا ہے ، بیانیے تو سب کے ہوتے ہیں ۔


شاہد خاقان نے یہ بھی بتایا کہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ ہمارا تھا ہم نے جب عدم اعتماد کا فیصلہ کیا اس وقت دو رائے تھیں حکومت بنائیں یا نہ بنائیں ہم نے حکومت بنانے کا فیصلہ کیا اور ہم جانتے تھے اس کی ہمیں قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

سابق وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ ان کی جماعت نے اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم بننا پسند کیا؟ اس پرشاہد خاقان نے کہا کہ ہمیں اسٹیبلشمنٹ نے کیا دیا ہے اسٹیبلشمنٹ اگر جنرل الیکشن جیت سکتی ہے تو بائی الیکشن بھی جیت سکتی ہے اگر اسٹیبلشمنٹ 2018 کا الیکشن چوری کرسکتی تھی تو یہ بھی چوری کرسکتی تھی ہم نے کسی کا سہارا نہیں لیا اپنے زور پر آئے ہیں اور زور پر قائم ہیں اور ملک کے مفاد میں سیاست کریں گے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
2018 wala scene iss baar sirf 3 seats per hua hai... wo bhi face saving ke liay... kionke dhahndlay ke bawajood awam ne tumhara plan flop ker dia.. iss liay 3 seats per phone chalay giay
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ab in ke asal faces samnay atay jayain gein..Neutrals ne election day par koi direct interference nahi ki.Lahore wali seat PTI apni ghalati se hari.PTI ka voters bohat tha is area mein.Lekan PTI ka umeedwar theek nahi tha.Is lia PTI k voters ne votes cast hi nahi kia..Aik azaad umeed war jeeta.Is mein PTI aur Pmln duno ke votes 70 hazar bantay they..lekan azaad umeedwar 47 hazar vote le kar jeet gia..Kahota wali seat par Neutrals ke kuch local bando ne mil kar rigging karwae personal resentments ki wajah se.Bohat neck to neck muqabla tha.Aik aur jagah Pmln ke umeedwar ne khul ke Presiding officers k sath mil kar thappay lagay..Aik seat Pmln ka umeedwar electables tha.Us ka apna bohat vote bank ha..So 5 mein se 3 setain PTI genuine hari..jab ke 2 par rigging se hari..Baqi 15 seats PTI ki apni thien.means wo looto ko tickets denay ki wajah se Pmln hari....
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل بیس سو اٹھارہ میں باجوے نے الیکشن چوری کرکے پی ٹی آئی کی سیٹیں چوری کیں جئسے آن ری کارڈ ہے حرام زادے گشتی کے بچے چور فراڈئے اقامہ ہولڈر کلرک خاجے کنجر نے اپنی ماں کے خصم کو فون کرکے دھاندلی کراکے آر ٹی ایس بٹھا کر اسکی ہاری ہوئی سیٹ جتا دی تھی اور اسی طرح زنانی حرامی نے اپنے چور فراڈئے لٹیرے بھگوڑےو حرامی بھائی بچانے کے سودے پر نواز شریف کو دو تہائی اکثریت دلائی تھی۔ لیکن اس بار باجوے نے کوشش تو کی مگر تھوڑے پیمانے پر باجوہ دھاندلی کروا سکا ٹرنُ اور زیادہ ہونے سے اس کو شکست ہوئی مگر پھر بھی کہوٹہ میں حرام زدگی چل رہی ئے شاید یہی دھاندلی ٹریننگ پوائنٹ بن کر باجوے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو اور اس کو ربوے پارسل کرنے کی
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کتنی بار عمران خان کا الیکشن چوری کرے؟ تب بھی عمران لان کی سیٹیں چوری کی گئی تھیں اب بھی عوام قابو نہیں آئی عربی جو ہو رہا تھا جو پاکستانیوں نے بھگتا وہ مارشل لا کس کے حق میں لگا ہوا تھا؟
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اسٹیبلشمنٹ 2018 کا الیکشن چوری کرسکتی تھی تو یہ بھی چوری کرسکتی تھی ہم نے کسی کا سہارا نہیں لیا اپنے زور پر آئے ہیں اور زور پر قائم ہیں اور ملک کے مفاد میں سیاست کریں گے۔
 

Back
Top