News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1675907914236669955
اسٹیبلینٹ کی سٹراتیجی strategy لگتی ہے کے ظلمُ کے زریعے لوگوں کو ناامید کر دو، تاکہ وہ سمجھ جائیں کہ آگے اب کو راستہ نہیں ہے، وہی ہو گا جو ہمُ چاہیں گے، لیکن آگے ہو گا کیا یہ کسی کو معلومُ نہیں! منصوبے بنانے آسان ہوتے ہیں، نتائج کو کنٹرول کر کے ایک خاص مقصد حاصلُ کرنا بہت مشکلُ ہوتا ہے! ناامیدی پھیلانا آسان اس کے نتائج سہنا مشکل! تباہی مچانا توڑ پھوڑ کرنا آسان، نئے ڈھانچے بنانا بہت مشکل! ۱۹۶۸ کی فلمُ Planet of Apes ذھن میں آتی ہے، جب انسانی سیاست کی ناکامی اور ایک بدترین جنگ کے بعد انسانی تہزیب تباہ ہو جاتی ہے، اور دنیا پہ بندر حکومت کرنے لگ جاتے ہیں! اپریل ۲۰۲۲ کے بعد سے جو کچھ پاکستان میں ہوا کوئی بہت مختلف نہیں ہے!
https://twitter.com/x/status/1675912459020906502
ہر طرف سے صدا ہے کہ اب عید کی چھٹیاں ختم، بہت جلد عمران خان گرفتار ہو گے، اور فوجی عدالت میں مقدمہ چلے گا، پھر لمبی سزا ہو گی، عمران خان کو جیل میں ڈال کے انسانی تاریخ کے سب سے شاندار الیکشن ہوں گے، اور جرنلُ صاحبان پلیٹ میں رکھ کے اگلے دس سال کے لیے پاکستان کی حکومت نواز شریف اور مریمُ حوالے کر دیںُگے، اور خود ریٹائر ہو کے مکہ شریف جا کے اللہ اللہ کریں گے! مجھے یہ سب کچھ بہت عجیب لگ رہا ہے! کچھ اور ہو گا، چیزیں ایسے نہیں چل پائیں گی! اور عمران خان پہ فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے سے اسٹیبلشمنٹ کو فائدے سے زیادہ نقصان ہو گا! مغربی آقاؤں کے لئے بھی مسائل پیدا ہوں گے!