اہم خبر۔۔!! ہم اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے مذاکرات نہیں کرینگے، آج سے مذاکرات کے تمام دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان کا دو ٹوک اعلان۔
فیصل واوڈا ان کا ماؤتھ پیس ہے، ٹھیک ہے آپ ارشد شریف قتل کیس کا اوپن ٹرائل کر لیں، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں، انکو پارٹی میں نہیں ہونا چاہئے۔۔۔ عمران خان
وزیر اعلیٰ کے پی کو اسٹیبلشمنٹ نے اٹھایا تھا، اس نے عوام کے جذبات کی ترجمانی کی، عمران خان کا گزشتہ رات علی امین کے اغوا پر ردعمل
اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکہ دیا ہے، آج سے پارٹی کو ہدایت کر رہا ہوں اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا ، عمران خان کی گفتگو۔