Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ بند کمرے کی سیاست میں آج بھی بہت طاقتور ہے ، اسٹبلشمنٹ بندے توڑنے میں بھی بہت طاقتور ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ ووٹ نہیں ڈلوا سکتی۔ اگر اسٹیبلشمنٹ ووٹ ڈالونے کی طاقت رکھتی تو پھر8 فروری کبھی نہ ہوتا۔۔ کبھی بھی نہ ہوتا۔۔ اسد عمر
https://twitter.com/x/status/1887527308455452950
شہباز شریف اچھے وزیراعظم ہوتے تو اسٹیبلشمنٹ پر وہ پریشر نہ ہوتا جو آج ہے، عمران خان کا قد روز بڑے سے بڑا ہوتا جا رہا ہے، شہباز شریف کی سیاسی ناکامی کا وزن اسٹیبلشمنٹ کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ اسد عمر
https://twitter.com/x/status/1887526882062553167
عمران خان جیل میں کیسز کی وجہ سے نہیں بلکہ سیاست کی وجہ سے ہیں،سسٹم کو عمران خان کی سیاست قبول نہیں ہے،سیاست بدل جائے یا سسٹم اپنا مائنڈ چینچ کر لے تو عمران خان جیل سے باہر آ جائیں گے، اسد عمر
https://twitter.com/x/status/1887533088571285764
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن رہنماؤں کو بتایا کہ شہباز شریف ملاقات کرنا چاہتے ہیں، کسی کو ملاقات سے روک نہیں سکتا، وہی مؤقف سامنے رکھوں گا جو کل اپوزیشن اجلاس میں گفتگو ہوئی تھی، مولانا نے میٹنگ میں الیکشن کمیشن کے استعفے اور نئے الیکشن کا مطالبہ کیا۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر
https://twitter.com/x/status/1887536429892243512
جیل میں قید رہنے سے عمران خان کا سیاسی قد روز بہ روز بڑھتا چلا جا رہا ہے،
شہباز شریف اگر اچھی حکومت چلا رہے ہوتے تو اسٹبلشمنٹ آج انڈر پریشر نا ہوتی،
شہباز شریف کی سیاسی غلطیوں کا بوجھ بھی اسٹبلشمنٹ پر پڑ رہا ہے، اسد عمر
https://twitter.com/x/status/1887535463591719081

Last edited by a moderator: