حکومت اور فوج پھس چکے ہیں،حکومت جانتی ہے وہ جس طریقے سے آۓ ہیںفوج کوسمجھ آگئی ہے کہ اس کے لئے سب راستے بند ہو چکے ہیں اور عوام عمران خان کیساتھ کھڑی ہے وہ عمران خان کو کہہ رہے ہیں کہ ہمیں ایک موقع دیا جاۓ ہم وقت کی ساتھ سب درست کر دیں گےفوج جان چکی ہے عمران خان بہت مضبوط شخص ہے
https://twitter.com/x/status/1880503739829674398
عمران خان مائنس نہیں ہو سکتے، تحریک انصاف کو کوئی اور لیڈ نہیں کر سکتا، جس کی پوزیشن مضبوط ہو وہ مائنس نہیں ہوتا، ن لیگ کی اس بار پوزیشن کمزور تھی نواز شریف مائنس ہو گئے۔ نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1880685500077690992
ہم جب یہ بات کرتے ہیں تو غدّار ، مفرور ، اور ملک دشمن قرار پاتے ہیں - مگر گھوم پھر کر سب بڑے بڑے بھونپو جب یہی بات کرنے لگ جایئں تو سمجھ لیں اب انکا کاروبار بند ہونے لگا ہے -
جی جی، اور کوئی نہیں سیٹھی صاحب (جنھیں میرا کمپیوٹر نہ جانے کیوں ہر بار سطحی لکھ دیتا ہے ) اب یہی فرمانے لگے ہیں کے کبھی بھی، کسی وقت ، چٹکی بجاتے ہی ، کچھ بھی ہو سکتا ہے اور سب الٹ پلٹ ہو سکتا ہے -
اور کہتے ہیں یہ خان صاحب پر ہی نہیں دوسری طرف بھی لاگو ہو سکتا ہے یعنی فوج میں حالات الٹ سکتے ہیں - آخر میں کہتے ہیں انہونی ہو سکتی ہے ، کوئی قتل ، کوئی حادثہ یا بیرونی دباؤ بھی ہو سکتا ہے -
باقی انکی زبانی خود ہی آپ سن لیں تو الزام ہم پر نہیں ایگا
https://twitter.com/x/status/1880361674957369737 https://twitter.com/x/status/1880640359967101070
https://twitter.com/x/status/1880588601291047372
Last edited by a moderator: