pak-pak
Senator (1k+ posts)
اسٹبلشمینٹ کا گیم پلان اور عوام کی خوش فہمی
ایک زمانہ تھا جب پاکستان امریکا کا دوست تھا... اور آپریشنز کے نام ہوتے تھے...
Operation Mid Night Jackal...
Operation Cleanup...
پھر سب سے پہلے پاکستان کا دور آیا اور آپریشنز اردو میں ہونے لگے....
آپریشن راہ راست...
آپریشن راہ نجات...
اب چونکہ ہم الباکستانی بن چکے ہیں تو آپریشنز کے نام ہیں...
آپریشن ضرب عضب..
آپریشن رد الفساد...
ان شاء اللّه چین سے عاشقانہ تعلقات کی بنا پر بہت جلد آپریشنز کے نام ہونگے...
آپریشن چن چن کر بھن...
آپریشن شوں شاں نئی کر ہاں...
پاکستان زندہ باد ... پاک چین دوستی پائندہ باد...
ﮐﺘﺎﺏ ﺳﺎﺩﮦ ﺭﮨﮯ ﮔﯽﮐﺐﺗﮏ
،ﮐﺒﮭﯽﺗﻮ ﺁﻏﺎﺯِﺑﺎﺏ ﮨﻮﮔﺎ
ﺟﻨﮩﻮﮞﻧﮯ ﺑﺴﺘﯽﺍﺟﺎﮌ ﮈﺍﻟﯽ
،ﮐﺒﮭﯽﺗﻮ ﺍﻥﮐﺎﺣﺴﺎﺏﮨﻮﮔﺎ
ﻭﮦﺩﻥﮔﺌﮯﺟﺐﮐﮧﮨﺮﺳﺘﻢﮐﻮ
ﺍﺩﺍﺋﮯﻣﺤﺒﻮﺏﮐﮩﮧﮐﮯﭼﭗﺗﮭﮯ
ﺍﭨﮭﯽﺟﻮ ﺍﺏﮨﻢ ﭘﮧﺍﯾﻨﭧﮐﻮﺋﯽ
ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎﭘﺘﮭﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﺳﺤﺮﮐﯽﺧﻮﺷﯿﺎﮞﻣﻨﺎﻧﮯﻭﺍﻟﻮ،
ﺳﺤﺮﮐﮯﺗﯿﻮﺭ ﺑﺘﺎﺭﮨﮯﮨﯿﮟ
ﺍﺑﮭﯽﺗﻮﺍﺗﻨﯽﮔﮭﭩﻦﺑﮍﮬﮯﮔﯽ
ﮐﮧﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﺎﻋﺬﺍﺏﮨﻮﮔﺎ
ﺳﮑﻮﺕِ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮ
ﺫﺭﺍ ﺭُﺗﻮﮞ ﮐﺎﻣﺰﺍﺝ ﺳﻤﺠﮭﻮ
ﺟﻮ ﺁﺝﮐﺎﺩﻥﺳﮑﻮﮞﺳﮯﮔﺰﺭﺍ
ﺗﻮﮐﻞﮐﺎﻣﻮﺳﻢﺧﺮﺍﺏﮨﻮﮔﺎ
ﻧﮩﯿﮟﮐﮧﯾﮧ ﺻﺮﻑﺷﺎﻋﺮﯼ ﮨﮯ
ﻏﺰﻝﻣﯿﮟﺗﺎﺭﯾﺦِ ﺑﮯﺣﺴﯽ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺁﺝ ﺷﻌﺮﻭﮞﻣﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﮐﻞﺷﺮﯾﮏِ ﻧﺼﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﺎ

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2014/03/5320a57660bc9.jpg
Last edited by a moderator: