اسمبلیوں کے تحلیل کے مخالف پی ٹی آئی ارکان اسمبلی رابطے میں ہیں، خواجہ

13khawajaasifpitirabt.jpg

صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر تحریک انصاف کا حتمی فیصلہ جمعہ کے روز تک آئے گا، اس سے پہلے کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوتے وفاقی وزیر دفاع ورہنما پاکستان مسلم لیگ ن نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کچھ لوگ ہم سے رابطے میں ہیں جو نہیں چاہتے کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے کچھ لوگ صوبائی اسمبلیاں توڑ دی جائیں۔

ہم اپنی حکمت عملی سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے آنے کے بعد ہی حکمت عملی بنائیں گے۔ صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر تحریک انصاف کا حتمی فیصلہ جمعہ کے روز تک آئے گا، اس سے پہلے کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتا، ہماری کوئی حکمت عملی ہے بھی تو میڈیا پر نہیں بتا سکتا۔


ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل پر پنجاب کے چند رہنمائوں اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی رائے میں تقسیم نظر آرہی ہے جس پر ن لیگ کی طرف سے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی مخالفت کیلئے پی ٹی آئی ایم پی ایز سے رابطہ کیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی کی 5 خواتین ممبر پنجاب اسمبلی نے سابق لیگی وزیر سے ملاقات کی تھی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ظاہر ہے کہ پارلیمنٹیرین نہیں چاہتے کہ وقت سے پہلے ان کی چھٹی ہو ، اسمبلیاں ٹوٹیں۔

یاد رہے کہ راولپندی میں حقیقی آزادی سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تمام اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اس نظام کا حصہ نہیں رہیں گے، اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ جلد دے دیں گے جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف سیاسی رہنمائوں اور آئینی ماہرین سے مشاورت کی جا رہی ہے۔ عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان آئندہ ہفتے کرنا ہے جس کے لیے پارلیمانی پارٹی اجلاس بھی طلب کیے گئے ہیں جس میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے پارٹی ارکان کو حکمت عملی سے آگاہ کیا جائیگا۔
 

Glock

Senator (1k+ posts)
The game is simple and will played in two fields :

1. " Rent - an - opposition" (Raja Riaz style)

2. Rent Pervaiz Illahi

Total traditional Nooni /Zardari solution...

Total rental.

Only very solid PTI members can stop this.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
The game is simple and will played in two fields :

1. " Rent - an - opposition" (Raja Riaz style)

2. Rent Pervaiz Illahi

Total traditional Nooni /Zardari solution...

Total rental.

Only very solid PTI members can stop this.
It won’t work. CM has constitutional powers to dissolve an assembly
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

خواجہ صاحب یہ ریکارڈ ٹوٹا ہوا ہے۔ کتنی مرتبہ اس کو بجاؤ گے؟ اور وہ سارے پٹواری چمونوں کو کیا ہوا؟ زندہ ہیں یا زہر کھا کر مر گئے؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس خاجے کنجر کی نکی کے رابطے میں بھی ہیں
اور وڈی کے بھی ہور تے ہور
بڈھے بڈھے تو اس حرامی کنجر خاجے کی گھر والی کے رابطے میں بھی ہیں اور کشمالہ طارق کے بھی
اب یہ
رابطہ کہاں سے کہاں تک ہے وہ تو بنٹی ہی بتا سکتا ہے
جس کی رسائی باتھ روم سے بیڈ روم تک بھی ہے
 

Arshak

Minister (2k+ posts)
The same old mantra keeps getting repeated by Goon League.There is no truth to Khoja’s assertion.Had it been true then Goon League would have tabled a vote of no confidence by now.They don’t know what to do.They acted as proxies of Bajwa to remove PTI gov but they are regretting it now.
 

Choudhry ji

MPA (400+ posts)
Khwaja sahab .... bohat mehrbani sub lotoon ko PTI se nikal lo ,,,Kahn ne to Insahllah aana hi hey hum ko lotoon se pak PTI chahye
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے پلے کچھ نہیں ؟ ہر بار پی ٹی آئ کے پاؤں پڑنا ہے؟ پہلے والے جیسے تم سے رابطوں میں ہمیشہ کو برباد ہوئے اب کون پاگل کا پتر ہے جو اس سٹیج پر خودکشی کرے گا مردار پی ڈی ایم کو بچانے کو؟
 
Sponsored Link