اسلام ہائی کورٹ اور ایف ائی سے اپیل

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
کل سے جس تواتر کیساتھ اورجھوٹ کھلی ڈھٹائی کیساتھ مسلم لیگ نون کی شوشل میڈیا کے خاص پیجز الیکشن کے ماحول میں ملک کے اندر تباہی کے ایجنڈے پر تلی ہوئی ہے اس کا بروقت سدباب کی ضرورت ہے ،شفقت محمود کی یہاں وکالت کرنا مقصود نہیں لیکن 24 گھنٹے سے زیادہ ہوچکےکہ یہ جنگ شوشل میڈیا پر پربا ہے ،ایک منظم اور بوندے طریقے کیساتھ شفقت محمود اور تحریک انصاف کو حاتم نبوت اور الیکشن ایکٹ 2017 میں گسیٹنے کی کوشش کی جارہی ہے ،سیاست ڈات پی کے پر اب بات کی نشان دہی ہوچکی ہے کہ مسلم لیگ نون کا ایک برا پیج اس کو فروغ دے رہا ہے ،

یہاں پراسلام اباد ہائی کورٹ کا بھی حق بنتا ہے کہ انہوں نے جس 172 پیجز پر مبنی فیصلہ سنا ہے جس میں حکومت کو کہا ہے کہ راجہ ظفرالحق کمیٹی میں کام کرنے والی رپوڑت پبلک کی جائے ،لہذا سپریم کورٹ اسلام اباد کو فوری طور پر اس کی وضاحت کرنی چاہیے کہ انہوں نے فیصلہ میں جو کچھ کہا وہ عوام کو صاف صاف اردو زبان میں سمجھا یا جائے تاکہ 21 وین صدی میں رہنے والی ۔۔عقلمند۔۔قوم کے کچھ غصے سے بھرے نوجوان کچھ کر نہ بیھٹے اس سے پہلے کہ نون لیگ کی میڈیا ٹیم جس انداز سے قوم کو گمراہ کررہی ہے اور قوم کو اگ میں جو جھونکنے کی کوشش ہورہی ہے اس کا ادراک کرے ۔،

ایف ،ائی ،اے کدھر سوئی ہوئی ہے ،فیس بک کو اس مقصد کے لئے کھلم کھلا استعمال کیا جارہا ہے ،ملک میں اگ لگانے کی جو کوشش ہورہی ہے ،ہائی کورٹ کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنا کردار ادا کریں اور ایف ائی اےفوری طور پر ان پیجز کے حلاف کریک ڈاون شروع کریں ،۔
 
Last edited by a moderator:

Nebula

Minister (2k+ posts)
inn pages ko sirf down nahii....bulkaa poori social media team kaa number aaygaa...joo loogh bahir sai beth kar inteshar pehlaa raha hai...iin kii kamzooriya sab kai hath mai hai....bhouth idaroooo koo badnaam kiyaa hai..innn haram khooroo nay....inn sab kaa number aygaa...
 

با شعور

Senator (1k+ posts)
Ye social media team sarkari khazane se tankhawa leti hai, jub inki hakoomat jani aur jaib se pese dene pare to ye sab farigh ho jane hain
 

Back
Top