muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
Listen to Dr. Israr how a munafiq in the time of Prophet PBUH used Islam to abuse Muslims.
Times change, Faces change but rules remain the same.
ڈاکٹر اسرار کو سنیے کس طرح رسولﷺ کے دور میں ایک منافق نے اسلام کو استمال کیا مسلمانوں کے خلاف.
قرآن میں اس واقعہ کا مطلب یہ اصول آج بھی اُس ہی طرح زندہ ہے جس طرح آج سے ۱۴۰۰ سال پہلے زندہ تھا۔
وقت بدل گیا، چہرے بدل گئے مگر یہ اصول نہیں بدلا۔
آپکو آج بھی مولوی مولانا مثلاََ فضل الرحمان اور دیگر مولوی اسلام کے لبادے میں اپنے فساد اور منافقت کو چھائے پھرتے ہیں۔
منظور پشتین بھی اس ہی طرح اسلام اور نسل کا دھوکا دے کر عام پاکستانی مسلمانوں کو گالیاں نکلوا رہا ہے۔

.اگر ہم قرآن کو اپنا امام بنا لیں تو کوئی مائی کا لال نہیں جو ہمارے پاؤں کے نیچے سے نکل سکے