اسلام پسند , سیکولرزاور امریکا کے نشانہ پر

Arslan

Moderator
157.gif
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مرسی کے اصل مخالف سعودیہ اور یو اے ای تھے جن کو اپنی بادشاھتیں ختم ھوتی دکھای دے رھی تھیں۔اگرچہ مرسی کے ڈیڑھ سالہ دور حکومت میں اس نے ساحلوں پر ننگے پن پر کوی پابندی نھیں لگای۔بیلی ڈانس کلب اور شراب خانے بھی کھلے رھے اور اسرائیل کے ساتھ موقع ھونے کے باوجود سفارتی تعلقات بھی ختم نھیں کئے گئے۔امریکہ کو ایسی ھی اسلامی جمھوریت درکار تھی اور سعودیہ میں بھی ایسی ھی جمھوریت اس کا اگلا قدم تھا۔لیکن سعودی حکمرانوں کی مخالفت میں کوی قدم اٹھانا ابھی امریکہ کیلیے ممکن نھیں تھا اس لیے مرسی کو ھٹانے کے فیصلے پر اس نے کوی روک نھیں ڈالی۔اب بھی سعودیہ کھلم کھلا فوجی حکومت کو سپورٹ کر رھا ھے۔انصار عباسی کوی ایک ادھ لعنت ان کے لیے بھی رکھ لیتا تو اچھا تھا۔ملا عمر ھو یا کوی بھی اسلام پسند میرے نزدیک سب روایت پسند ھیں اسلام تو ابھی انکو معلوم نھیں کہ کیا تعلیمات سکھاتا ھے
 
v r imran k

wo to bechara islaam pasand hony ki waja sy zer e attab tha ager isreal sy tallqat khatam ker deta .............ballay dance club sharab khanay b khatam ker dalta to yay loug iss kay 100 tukray ker dalty

afsoos k sath bally dance misar ki saqafat ka sadioun sy hissa hy uss kio to firoun b khatam na ker saka
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
Badshahon,seculars aor Amrica jo kr rahay hain wo tu un ka maqsad hy. unhain aisa he karna hy magar islam pasand kia kar rahay hain. kia ummat ko firkon k nam par para para nahi kar dia gaya.kia aik muslman dosray ko kafir qarar day kar qatal nahi kar raha. kia buzugon k mazarat,aor aulia ki qabron pr dahmakay nahi keay ja rahay. koi bhe musalman dosray aqyday k muslman ko bardashat nahi kr raha. baqal iqbal.
firqa bandi hy kahein aor kahain zatain hain
kia zamanay main pinapnay ke yahi batain hain.
jab tk muslman aik ho kar allah ki rasi ko mazboti say nahi thham lain gay zalalat hi muqadar hay. kash hm samajh jaain.
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
مرسی کے اصل مخالف سعودیہ اور یو اے ای تھے جن کو اپنی بادشاھتیں ختم ھوتی دکھای دے رھی تھیں۔اگرچہ مرسی کے ڈیڑھ سالہ دور حکومت میں اس نے ساحلوں پر ننگے پن پر کوی پابندی نھیں لگای۔بیلی ڈانس کلب اور شراب خانے بھی کھلے رھے اور اسرائیل کے ساتھ موقع ھونے کے باوجود سفارتی تعلقات بھی ختم نھیں کئے گئے۔امریکہ کو ایسی ھی اسلامی جمھوریت درکار تھی اور سعودیہ میں بھی ایسی ھی جمھوریت اس کا اگلا قدم تھا۔لیکن سعودی حکمرانوں کی مخالفت میں کوی قدم اٹھانا ابھی امریکہ کیلیے ممکن نھیں تھا اس لیے مرسی کو ھٹانے کے فیصلے پر اس نے کوی روک نھیں ڈالی۔اب بھی سعودیہ کھلم کھلا فوجی حکومت کو سپورٹ کر رھا ھے۔انصار عباسی کوی ایک ادھ لعنت ان کے لیے بھی رکھ لیتا تو اچھا تھا۔ملا عمر ھو یا کوی بھی اسلام پسند میرے نزدیک سب روایت پسند ھیں اسلام تو ابھی انکو معلوم نھیں کہ کیا تعلیمات سکھاتا ھے

اسلام اور کفر کے درميان جاري جنگ کوئى آج کي بات نہيں يہ تو صديوں پر پھيلي ہوئى ايک کشمکش ہے
اسلام کا مزاج بادشاہت نہيں بلکہ خلافت ارضي ہے جو منہاج نبوت پر قائم ہو جي ہاں وہي خلافت جس کے قيام کو روکنے کي خاطر امريکہ سر دھڑ کي بازي لگا رہا ہے ہر ملک ميں ان لوگوں کو چن چن کر ختم کيا جارہا ہے جوخلافت کے حق ميں ہوں دراصل يہ جمہوريت امريکہ کو بہت سوٹ کرتي ہے کيونکہ اس ميں بہت سے چور دروازے ہيں جن کے ذريعے چند لوگ خريد کر وہ بآساني کسي بھي ملک کے اندروني معاملات ميں مداخلت کرسکتا ہے جبکہ خلافت ميں ايسا ہونے کے چانسز بہت کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہوتے ہيں کيونکہ ايک خليفہ ہوتا ہے اسي کي مرضي کے مطابق گورنر اور ايڈمنسٹريٹرز تعينات ہوتےہيں اور چونکہ خلافت ميں پارليمنٹ کا کوئى تصور نہيں ہوتا اس لئے امريکہ کے لئے اس ميں خلا پيدا کرنا ممکن نہيں ہوتا اسي لئے امريکہ حتي الامکان کوششيں کررہا ہے کہ دنيا ميں کہيں بھي خلافت قائم نہ ہو سعودي عرب ميں بھي بادشاہت ہے جو امريکہ کے لئے قابل قبول ہے وہ اس لئے کہ بادشاہ کا بيٹا بادشاہ بنے گا اب اگر وہ بيٹا امريکہ خود سدھا کر بھيجے تو پھر ايسے شاندار نظام سے زيادہ امريکہ کے لئے کونسي نعمت ہوگي
دوسري بات يہ کہ مسلمانوں کي تباہي کي ذيادہ بڑي وجہ خود ان کا قرآن و سنت کو متروک کردينا ہے قرآن ميں جہاد کے لئے کتني آيات ہيں مگر عالم اسلام ميں چند لوگوں کے سوا کتنے لوگ جہاد کررہےہيں اگر آپ جہاد کو تسليم نہ کريں تو جہاد تو ايمان کا لازمي حصہ ہے اسطرح آپ کا دين ہي سلامت نہيں رہتا
اگر آپ کو يقين نہيں تو سورہ توبہ کو مکمل اطمينان سے پڑھ ليں
آپ نے صرف مسلمانوں پر ہي روايت پسندي کا الزام کيوں ديا کبھي بھارت کي روايت پسندي ديکھي ہے آپ نے اگر نہيں تو ان کے ڈرامے ديکھ ليں ان ڈراموں کا کلي مقصد اپنے دھرم کو لوگوں کے دلوں ميں اتارنا اور ذھن نشين کرانا ہے ان کے جتنے ڈرامے ديکھيں گے آپ کو اينڈ ريزلٹ يہي ديکھنے کو ملے گا

Back
Top