ALi Choudhry
Minister (2k+ posts)
اسلام علیکم پاکستان
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ خدا کے لئے عدالتوں کا احترام کریں
اگر خان صاحب نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری صاحب کی تعریف کی ہے تو اپنی مرضی سے کی ہے کسی نے ان کی کنپٹی پر پستول رکھ کر مجبور نہیں کیا اور نہ ہی کوئی مجبور کر سکتا ہے
ایڈمن صاحب اپ سے گزارش ہے کہ کم از کم عدلیہ کے ادارے کی تضحیق کے لئے اس فورم کو استمعال کرنے والوں پر نظر رکھیں
سب پاکستانیوں کا شکریہ

Last edited by a moderator: