SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
جو مجھ سے پرانےہیں میرے بزرگ ہوئے انہیں بہت ادب کیساتھ عید کی مبارکباد قبول ہو۔ میرے ہم عمر اورتمام مجھ سے چھوٹوں ، بہنوں اور بھائیوں کو بہت بہت عید مبارک ہو،جیسے کہ عیدالاضحی صدا سے پیغام محبت،صلہ جوئی اورآپس میں عزیز واقارب رشتہ داروں کو قربانی دینے اور ضبط وتحمل کا درس دیتی ہے۔
آئیے آج ہم اس پرانی روائیتی عید پر ایک دوسرے سے گلے شکوے بند کرنے کاعہد کریں اور فقہئی تقسیم کے ساتھ ساتھ لسانی تقسیم اور اونچ نیچ کی تکراروں سے کنارہ کریں اور بغلگیر ہوکر اس ملک پاکستان کی تعمیر اور ترقی کیلئےعملا کچھ نہ کچھ کرنیکا عہد کریں۔
اگر ہم سب آج اپنے آباؤاجدار کی طرح صرف لفاظی(تھیوریز) ہی نہ دیں بلکہ مغرب کی طرح ان کو عملا ثابت کرکے دکھانے کا تہیہ کرلیں تو وہ دن دور نہیں جب ہم سب کی قدرومنزلت اور عزت وتکریم میں وہ بدلاؤ آسکتا ہے جسپر ہم بہ حیثیت قوم فخر کرینگے۔اللہ تعالی سے دعا ہے میری یہ تمنا جیسی دعا قبول فرمائے۔آمین

- Featured Thumbs
- http://shahernama.com/wp-content/uploads/2017/09/Eid-Al-Adha.jpg
Last edited by a moderator: