اسلام آباد ہائی کورٹ نے اللہ کے قانون کے مقابلے کا اعلان کر دیا
IHC declares arbitration council's permission necessary for second marriage
https://www.geo.tv/latest/241262-ih...liation-council-for-second-marriage-necessary
جب اللہ نے ایک قانون دیا ہے کہ اگر انصاف نہیں کر سکتے تو ایک کرو۔
لیکن یہاں پر اسلامی ریاست مدینی کی حکومت میں مرد کی خواہش کو شہوت اور ہوس قرار دیتے ہوئے بولا ہے۔
پہلی بیوی سے اجازت مانگ
جس کی اجازت اللہ نے دی اُس کے لیے ہم اب پی ٹی آئی اور پاکستانی عدالت سے بھیک مانگیں۔
عیسائیت میں پوپ جو مرضی چاہیے قانون بنائے یہاں پر ہماری عدالتیں ہی کافی ہیں۔
جب اللہ جانتا ہے تم میں سے جو انصاف کر سکتے ہیں اُن کو دوسری، تیسری کیا چوتھی کی اجازت ہے تو انسان کو ہوتا ہے اُس پر بھونکنے والا۔
لیکن پی ٹی آئی کی حکومت میں عدالتیں بلاوجہ اسلام کے قانون میں اپنا فلسفہ لگا رہی ہیں۔
اس کا نتیجہ
اس سے ہم جس پرستی کو فروغ ملے گا۔ جس طرح یورپ اور امریکہ میں شادی کو قانونی عملیات سے اس قدر مشکل بنا دیا ہے کہ طلاق پر سارا مال دولت بیوی کا۔ اس طرح کوئی مرد شادی ہی نہیں کرتا۔
میرے خیال میں پاکستان میں بھی لوگ اب شادی سے باہر تعلق کو ترجیح دیں گے ناکہ شادی کرنا دوسری دور کی بعد پہلی کو اللہ حافظ۔
جہاں پر اللہ کا قانون نہیں وہاں پر اللہ کے آدھے پورے قانون کی بات نہیں ہوتی۔
شاید اب یورپ کی طرح پاکستانی عورت سے لونڈی بن کر رہے گی۔ اُس کے حقوق جسم فروش عورت سے بھی کم۔ جس قانون اسلام نے عورت کو عزت دی آج اسلام آباد کورٹ نے اُس کو عورت کے ساتھ ردی کی ٹوکڑی میں پھینک دیا۔