اسلام اباد پولیس کا غصہ

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام اباد پولیس کا ایک نہتے نوجوان پر تشدد
https://twitter.com/x/status/1809604495946514880

صحافی آغا سرور کو رپورٹنگ کرتے وقت زردوں کو زردو کوب اور گرفتار کر لیا
https://twitter.com/x/status/1809520143719874678



سید علی ناصر رضوی موجودہ ائی جی اسلام اباد پولیس

full
 
Last edited:

Dr Adam

President (40k+ posts)
Make lists and spare none after coming into power.


جو پلسیے لوگوں کو ماریں، لوگ بھی آگے سے ان پلسیوں کو پھینٹیں . پلسیوں کے پاس نہتے اور قانون پسند عوام کو مارنے کا کوئی اختیار نہیں ہے . اور دیکھیں کہ لوگ کتنے بے حس ہیں کہ ایک بچے پر بہیمانہ تشدد ہو رہا ہے اور لوگ دائرۂ بنا کر تماشہ دیکھ رہے ہیں اور کچھ اپنے گردونواح سے بے نیاز چل پھر رہے ہیں
 

Back
Top