اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی سنٹرل سیکرٹریٹ کھل گیا-

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1801160237090513355
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود دفتر کو ڈی سیل نہیں کیا گیا تھا آج عدالت نے عدالتی اہلکار کو بھیجا جس نے اپنی موجودگی میں پی ٹی آئی دفتر ڈی سیل کروایا رپورٹ عدالت میں جمع کرائی
 

Dr Adam

President (40k+ posts)


پہلا حکم ١٠ دن پہلے جسٹس ثمن رفعت نے دیا تھا جسے اسلام آباد آئی جی نے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا . دوسری مرتبہ جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے حکم دیا لیکن کھک نہ ہلیا . اور آج انہی جج صاحب نے بیلف بھیج کر اپنی نگرانی میں دفتر ڈی سیل کروایا . آئی جی اسلام آباد کو پتہ ہونا چاہیے کہ دونوں جسٹس صاحبان اپنے احکامات کی حکم عدولی پر اسے اپنی اپنی عدالتوں میں طلب کرکے اسکی پیٹی اتروا کر ہتھکڑی لگوا کر جیل تک بھیج سکتے ہیں
 

Back
Top