بریکنگ نیوز : ہائیکورٹ ججز کے خط کے بعد نئی صورت حال سامنے آگئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک خطوط موصول
عدالتی ذرائع کے مطابق ایک جج کے اسٹاف نے خط کھولا تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا اسلام آباد پولیس کی ایکسپرٹس کی ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی
خط کے اندر ڈرانے دھمکانے والا نشان بھی موجود
کسی خاتون نے بغیر اپنا ایڈریس لکھے خط ہائیکورٹ ججز کو ارسال کئے
پاؤڈر کیا ہے ؟ ابھی ایکسپرٹس کی ٹیم تحقیقات میں مشغول
مشکوک خطوط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد کو فوری طلب کر لیا