اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیشن کورٹ کو عدت کیس کا 10 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت کیس میں بڑا حکم جاری کردیا بشری بی بی کے رہائی کے امکانات روشن

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس میں سیشن کورٹ کو دس روز میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر 10 روز میں فیصلہ کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس میں ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ 10 دن میں اور مرکزی اپیلوں پر فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ سنا دیا۔

میں نے اپنے کیرئیر میں کبھی نہیں دیکھا جج نے اس طرح اچانک کیس ٹرانسفر کیا ہو،سیشن جج نے کیس سنا تھا اب ایڈیشنل سیشن جج کو ٹرانسفر کر دیا گیا،پہلی ہماری استدعا ہے سیشن جج شاہ رخ ارجمند کو محفوظ فیصلہ سنانے کی ہداہت کی جائے،سلمان اکرم راجہ کے عدت کیس میں دلائل
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
اگر جج نے ریاستِ مدینہ کا قانون فالو کرتے ہوئے خان کو زانی قرار دے کر سنگسار کرنے کا حکم دے دیا تو کیا ہوگا۔۔۔۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
اگر جج نے ریاستِ مدینہ کا قانون فالو کرتے ہوئے خان کو زانی قرار دے کر سنگسار کرنے کا حکم دے دیا تو کیا ہوگا۔۔۔۔
...phir ye ho ga ki tuu Randwa ho ja,ay ga.
Chall bhaag edhar say.
Kutta Patwari.