اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض خان کو حج پر جانے کی اجازت دیدی

battery low

Minister (2k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے معروف صحافی عمران ریاض خان کو حج پر جانے کی اجازت دیدی، بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت، 8 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، اگر پیش نہ ہوئے تو ہم گرفتاری کا آرڈر جاری کریں گے، عدالت۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1800465061691220146
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کی عدالت میں کیس پہنچ گیا۔
اب تیرا کیا گو گا کالیا
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
یہ یوتھیا حج کے بہانے ملک سے بھاگنا چاہتا ہے، وگرنہ اس کا حج تو اڈیالہ جیل کے گرد طواف کرنے سے ہی ہوجاتا ہے۔۔۔
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
یہ یوتھیا حج کے بہانے ملک سے بھاگنا چاہتا ہے، وگرنہ اس کا حج تو اڈیالہ جیل کے گرد طواف کرنے سے ہی ہوجاتا ہے۔۔۔
Chutia Patwari tu choro aur corrupt Grnerals ko sajday karta hai isliye tera dimagh gobar se bhar gaya hai. Shame on you Marwandoo donkeys..