Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ن لیگ کے امیدواروں نے ریٹرننگ افسر کیساتھ مل کر فارم45 تیار کرکے ٹربیونل میں جمع کروائے ہیں ن لیگ کے امیدواروں کے پاس اپنے پولنگ ایجنٹوں والے فارم45 ہیں ہی نہیں. مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1810950089747177569
فارم 45 وہ فارم جو الیکشن ڈے کو پرزائڈنگ افسر پولنگ ایجنٹ کو جاری کرتا یہ فارم پولنگ اسٹیشن کے نتیجے پر مشتمل ہوتا ہے راجہ خرم نواز اعتراف کر رہے ہیں کہ انہوں نے کچھ فارم 45 ریٹرننگ افسر سے لے کر جمع کروائے جبکہ ریٹرننگ افسر فارم 47 جاری کرنے کا مجاز ہوتا اس سے واضح ہو رہا کہ انہوں نے الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر جعلی فارم 45 جمع کروائے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1810602752222843390

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/luIsi0j.jpeg