اسلام آباد پولیس کی پچھلے ایک سال کی کارکردگی شاندار ہے، شہباز شریف

Nice2MU

President (40k+ posts)
چوریاں اور ڈکیتیوں میں تو اضافہ ہوا ہے البتہ پی ٹی آئی والوں کے خلاف مظالم کی کارکردگی بہترین بلکہ بہت بہترین ہے۔۔ اسلام آباد کے تھانوں میں آدھے سے زیادہ مقدمات تو عمران اور پی ٹی آئی کیخلاف کاٹے گئے ہیں۔۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
New-Project-2023-06-21-T213453-135.jpg