اسلام آباد پولیس نے صابر شاکر کے گھر سے کلاشنکوف برآمدکرلی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
برطانیہ میں مقیم صحافی صابر شاکر کے گھر اسلام آباد پولیس کا چھاپہ

گھر سے کلاشنکوف اور گولیاں برآمد ۔ایف آئی آر درج

https://twitter.com/x/status/1671384196172922880
https://twitter.com/x/status/1671375733388615680 https://twitter.com/x/status/1671373999249534976
Fz-Hz-EZXa-EAA25i9.jpg
 
Last edited:

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Yaaar cases tu koi achay banaoo.

I remember kuch saal pehaly sheikh rasheed ki shalwar se kalashankof niklay na case bana tha..

Had hoti hai waisay
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
Maqbooza Pakistan k ek sheri ka ghar aur us par zulm....

Easiest way to get rid of this barbaric fascism is.... any intruder unauthorizedly stepping onto one's property the owners should open indiscriminate fire in self defence taking care of these ghundas once and for all.
Aakhir kab tak???
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ غوری اور بابر اور ملٹی بیرل راکٹ لانچر کیوں برآمد نہیں کئے ابھی تک
مارخور نے ؟
کیا وہ اگلے کسی ریڈ اور برآمدگی کے لئے رکھے ہیں ؟
یا وہ ارشد شریف شہید کو مروانے کے بعد اب دوبارہ اس کے گھر ریڈ کرکے برآمد کرانے ہیں
یا پھر
عمران ریاض خان مِسنگ پرسن کو بھی ارشد شریف کی
طرح قتل کراکے
اس کے گھر سے برآمد کرانے ہیں لمبڑ ون حرام خور نے؟
بھئی جب لمبڑ ون نے یہی لطیفے سنانے ہیں تو پھر کوئی ایٹم بم برآمد کرو کوئی میزائل برآمد کرو
کیا کلاشنکوف برآمد کی ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسی گھر میں کلاشنکوف ہوتا تو وہ ملک سے یوں بھاگتا نا اور تم اسکے گھر یوں پاگلوں کیطرح چھاپے مارتے ۔۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Yaaar cases tu koi achay banaoo.

I remember kuch saal pehaly sheikh rasheed ki shalwar se kalashankof niklay na case bana tha..

Had hoti hai waisay

Are you waking up to the reality of the fascist situation in Pakistan or just upset that they didn't actually make a good case against a journalist to silence him?

At this stage every Pakistani should start buying weapons to protect against the fascist state.
 

merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
اب سے پاکستانیوں کو چاہیے کہ اپنے گھروں میں سپرے بوٹلز میں تیزاب ڈال کر رکھیں۔ جب ان جیسے نام کے مخافظ ڈاکو اور چور دیواریں پھلانگ کر گھروں میں گھسیں تو اس سپرے سے ان کا استقبال کریں۔ جب ان کے جسم اس تیزاب سے جھلسی گے تو دوسری بار حملہ کرنے سے پہلے سو بار سوچیں گے۔
 

Back
Top