اسلام آباد ٹریبونل جج کی تبدیلی کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمیشن آج متوقع طور پر وفاقی دارالحکومت کے 3 حلقوں کے لئے قائم اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل جسٹس طارق محمور جہانگیری سے الیکشن پٹیشنز لیکر کسی دوسرے ریٹائرڈ جج (حاضر کو دیتے نظر نہیں آرہے) کو ٹریبیونل بنا کر منتقل کر سکتا ہے تین بجے محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا

اہم یہ ہے کہ جسٹس جہانگیری کے بہت سے سوالات کا جواب نا الیکشن کمیشن کے پاس تھا نا ہی ایم این ایز تین چار سماعتوں میں فارم 45 جمع کرائے پھر حکومت وقت نے سہارا دینے کے لئے آرڈینس جاری کیا اب اس آرڈینس کے سہارے 8 فروری الیکشنز پر اٹھنے والے سوالات کو دبانے کی متوقع کوشش ہو سکتی ہے
https://twitter.com/x/status/1800037950559805875
اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف قائم الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق ن لیگی امیدواروں کی درخواست پر الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ 3 بجے سنائے گا، بظاہر الیکشن ٹریبونل تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے
https://twitter.com/x/status/1800040733937901778