اسلام آباد میں ایک شخص نے اسرائیل کا جھنڈا لگا دیا

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مسلم زاائنسٹ ؟ ؟اسکا کیا مطلب ہے؟؟
ٹوٹل ڈراما ، اسی رپورٹر کا لکھا لگتا ہے یا کسی نے پیسے دے دیے ہیں اس رپورٹر کو اس کام کے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہم اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ آج پاکستان میں انصاف کا جنازہ نکل چکا ہے ریپ ہونے والی لڑکیاں تنگ آکر سوشل میڈیا پر ہاتھ جوڑ کر ظالموں کے چنگل سے نجات حاصل کرنے اور پولیس سے بچنے کیلئے دہای دیتی ہیں مگر ہمارے بے حس اور بے غیرت سول و ملٹری حکمران ایک نہیں سنتے، جانے کس کھڈے میں سو رہے ہیں
نیب چیرمین ایک خاتون کو ہوس کا نشانہ بناتا ہے مگر اس کی جرات کے جواب میں اسے ہی مقدمات میں پھنسا کر جیل بھیج دیا جاتا ہے
ایک جج اپنی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اپنے چیمبر میں ریپ کردیتا ہے مگر انصاف کے ستون پتا نہیں گانڈو ہیں یا حرام کی پیدائش کے انہیں غیرت نہیں آرہی
بھمبھر کی ماریا طاہر سوشل میڈیا پر فوج کے ایک جہادی جو اب دہشت گرد ہے کہ غنڈوں سے ریپ ہونے اور ویڈیو بنوانے کی شکایت کرتی ہے مگر کسی فوجی جرنیل کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی
مجھے کوی بتاے کہ اسرائیل میں کسی کی جرات ہے کہ کسی یہودی لڑکی کو ریپ کرسکے؟
کیا کسی یہودی جج نے اپنی ہی عدالت میں انصاف کیلئے آنے والی کسی لڑکی کا کبھی ریپ کیا ہے؟
انسے لاکھ درجہ بہتر یہودی ہیں انہیں ہی پاکستان کا نظم و نسق دے دیا جاے تو مسائل ختم ہونگے
 
naushadansari81

Councller (250+ posts)
I do not know the agenda of this persons. As far as Israel is concerned it is a reality and we will have to accept in the days to come. Look at Saudi Arabia they are working with Israel and are scared to accept it. Turkey has already accepted Israel.
 
mosam141

Voter (50+ posts)
ہم اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ آج پاکستان میں انصاف کا جنازہ نکل چکا ہے ریپ ہونے والی لڑکیاں تنگ آکر سوشل میڈیا پر ہاتھ جوڑ کر ظالموں کے چنگل سے نجات حاصل کرنے اور پولیس سے بچنے کیلئے دہای دیتی ہیں مگر ہمارے بے حس اور بے غیرت سول و ملٹری حکمران ایک نہیں سنتے، جانے کس کھڈے میں سو رہے ہیں
نیب چیرمین ایک خاتون کو ہوس کا نشانہ بناتا ہے مگر اس کی جرات کے جواب میں اسے ہی مقدمات میں پھنسا کر جیل بھیج دیا جاتا ہے
ایک جج اپنی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اپنے چیمبر میں ریپ کردیتا ہے مگر انصاف کے ستون پتا نہیں گانڈو ہیں یا حرام کی پیدائش کے انہیں غیرت نہیں آرہی
بھمبھر کی ماریا طاہر سوشل میڈیا پر فوج کے ایک جہادی جو اب دہشت گرد ہے کہ غنڈوں سے ریپ ہونے اور ویڈیو بنوانے کی شکایت کرتی ہے مگر کسی فوجی جرنیل کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی
مجھے کوی بتاے کہ اسرائیل میں کسی کی جرات ہے کہ کسی یہودی لڑکی کو ریپ کرسکے؟
کیا کسی یہودی جج نے اپنی ہی عدالت میں انصاف کیلئے آنے والی کسی لڑکی کا کبھی ریپ کیا ہے؟
انسے لاکھ درجہ بہتر یہودی ہیں انہیں ہی پاکستان کا نظم و نسق دے دیا جاے تو مسائل ختم ہونگے

لگتا تو نے یہ ساری فریاد دیوارِ گریہ کے پاس کھڑے ہو کر کی ہے

?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا تو نے یہ ساری فریاد دیوارِ گریہ کے پاس کھڑے ہو کر کی ہے

?
ہر مذہب کی شروعات توحید سے ہوی ہے، دیوار گریہ قدیم ترین ہے اور یہودی قوم کیلئے اس کا ایک مقدس مقام ہے تو میرے لئے بھی واجب احترام ہے کیونکہ یہی مجھے دین اسلام سکھاتا ہے، موقع ملے تو ضرور وہاں بھی دعائیں کرنے جائیں گے، تمہیں کوی اعتراض؟

?
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
ہم اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ آج پاکستان میں انصاف کا جنازہ نکل چکا ہے ریپ ہونے والی لڑکیاں تنگ آکر سوشل میڈیا پر ہاتھ جوڑ کر ظالموں کے چنگل سے نجات حاصل کرنے اور پولیس سے بچنے کیلئے دہای دیتی ہیں مگر ہمارے بے حس اور بے غیرت سول و ملٹری حکمران ایک نہیں سنتے، جانے کس کھڈے میں سو رہے ہیں
نیب چیرمین ایک خاتون کو ہوس کا نشانہ بناتا ہے مگر اس کی جرات کے جواب میں اسے ہی مقدمات میں پھنسا کر جیل بھیج دیا جاتا ہے
ایک جج اپنی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اپنے چیمبر میں ریپ کردیتا ہے مگر انصاف کے ستون پتا نہیں گانڈو ہیں یا حرام کی پیدائش کے انہیں غیرت نہیں آرہی
بھمبھر کی ماریا طاہر سوشل میڈیا پر فوج کے ایک جہادی جو اب دہشت گرد ہے کہ غنڈوں سے ریپ ہونے اور ویڈیو بنوانے کی شکایت کرتی ہے مگر کسی فوجی جرنیل کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی
مجھے کوی بتاے کہ اسرائیل میں کسی کی جرات ہے کہ کسی یہودی لڑکی کو ریپ کرسکے؟
کیا کسی یہودی جج نے اپنی ہی عدالت میں انصاف کیلئے آنے والی کسی لڑکی کا کبھی ریپ کیا ہے؟
انسے لاکھ درجہ بہتر یہودی ہیں انہیں ہی پاکستان کا نظم و نسق دے دیا جاے تو مسائل ختم ہونگے
To jo log kisi ko yahoodi ya yahoodi agent keh kar malign karna chahain woh achay log naheen hain, right?
 
mosam141

Voter (50+ posts)

ہر مذہب کی شروعات توحید سے ہوی ہے، دیوار گریہ قدیم ترین ہے اور یہودی قوم کیلئے اس کا ایک مقدس مقام ہے تو میرے لئے بھی واجب احترام ہے کیونکہ یہی مجھے دین اسلام سکھاتا ہے، موقع ملے تو ضرور وہاں بھی دعائیں کرنے جائیں گے، تمہیں کوی اعتراض؟

?

ہر چیز اپنے اصل کی طرف لوٹتی ہے