اسلام آباد: سبزی منڈی میں بھتا لینے کا الزا

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
اسلام آباد…اسلام آباد میں بھتہ خوروں کے خلاف سبزی منڈی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران پانچ افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے ملزمان پر بھتہ خوری کا الزام ہے اور ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔ بھتہ خوروں کے خلاف آپریشن وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی سبزی منڈی کو سیکیورٹی دینے کے بدلے 45 لاکھ روپے ماہانہ بطور بھتہ دیے جاتے ہیں۔ وزیر داخلہ نے آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو بھتا خوروں کے خلاف سخت کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=117699&utm_source=dlvr.it&utm_medium=twitter
 

Back
Top