نوٹس کے باوجود سماعت پر عدم پیشی، جسٹس طارق محمود جہانگیری کا اسلام آباد کے ریٹرننگ آفیسر پر 15 ہزار روپے کا جرمانہ
الیکشن میں دھاندلی کیخلاف اسلام آباد سے اُمیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر سماعت 5 جون تک ملتوی
آئندہ سماعت تک جس نے جواب جمع کرایا تو ٹھیک ورنہ حق ختم کرکے کاروائی شروع کریں گے، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو بغیر تاخیر کے سماعت آگے بڑھانے کی ہدایت کردی
آپ نے شفاف الیکشن کرایا ہے یہ جواب آپ نے دینا ہے جسٹس طارق محمور جہانگیری کا الیکشن ٹربیونل میں اسلام آباد کے حلقے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن وکیل سے سوال