اسلام آباد ایف ایٹ کچہری میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کا آمنا سامنا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شاہ محمود قریشی سیاست کی حرکیات اور رموز و اوقاف کو بہت اچھی طرح سمجھتا ہے اور بہت نپی تلی بات کرتا ہے . وہ اِن پبلک ان یوٹیوبرز کو کوئی لووز بال نہیں دیگا کہ یہ لوگ جا کر اپنے الٹے سیدھے تبصروں کے ساتھ وی لاگز بنانا شروع ہو جائیں
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

شاہ محمود قریشی سیاست کی حرکیات اور رموز و اوقاف کو بہت اچھی طرح سمجھتا ہے اور بہت نپی تلی بات کرتا ہے . وہ اِن پبلک ان یوٹیوبرز کو کوئی لووز بال نہیں دیگا کہ یہ لوگ جا کر اپنے الٹے سیدھے تبصروں کے ساتھ وی لاگز بنانا شروع ہو جائیں
Thats how politics can practically be done in Pakistan amid the alligators & crocodiles of our rouge army, unless they are made toothless by careful strategy.
I'm very critical about IK's political moves right from April,2022.Even No Confidence Motion could've also be averted with a cool head.
Dissolution of Provencal Assemblies was yet another BIG blunder, removing a thick CUSION he had for himself & his PTI, thus exposing himself & his party to the brutality he & his party is facing now. He let his opponents FREE to hatch all conspiracies.

کپتان کہتا ہے، میں نے سسٹم کو ایکسپوز کردیا،،ابے سادہ انسان
سسٹم تو پہلے ہی الف ننگا تھا، تجھے اُتارنے کے لئے کیا ہاتھ آیا،،شلوار، قمیض تو پہلے ہی اُترے ہوئے تھے

میں نے اُس دن سے کپتان کو چھوڑ دینا تھا، جس دن اس نے پنجاب، اور کے پی کی اسمبلیاں توڑی تھیں

ساتھ جُڑا ہوں تو صرف اس وجہ سے،، کہ چور، ڈکیت، اور نوسرباز نہیں
اور میری طرح پوری قوم کو اسکے علاوہ، اسکے ساتھ جُڑے رہنے کی کوئی دوسری معقول وجہ نظر نہیں آتی