اسلام آبادہائیکورٹ کا غریدہ اور حسن ایوب کو 4ہفتوں میں جواب جمع کرانیکا حکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کا غریدہ فاروقی اور حسن ایوب کو چار ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم

جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف کردار کشی مہم کا حصہ بننے پر تحریری وضاحت دیں، عدالت
https://twitter.com/x/status/1810657468860551270
جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس میں عدلیہ کی آزادی کے تناظر میں میڈیا کے کردار پر پی بی اے ، سی پی این ای ، اے پی این ایس ، پی ایف یو جے اور ایسوسی ایشن آف الیکٹرونک میڈیا ایڈیٹرز کو بھی معاونت کے لیے نوٹس جاری

" پانچ مئی سے شروع ہونے والی مہم میں جس جس نے حصہ لیا ایف آئی اے ان کی نشاندہی کرکے عدالت کو آگاہ کرے " اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق محمور جہانگیری کے خلاف مہم کے کیس میں تحریری حکم