اسلامی سائنس

Mind_Master

MPA (400+ posts)
اسلامی سائنس

موجودہ زمانے میں نظریہ ارتقا کے ایک اہم ثبوت میں پرانے جیواشم، فوسل قدیم زمانے کے پودوں اور جانوروں کے باقیات سے بنا ہوا پتھر ہے، بھی شامل ہیں، بہت سے لوگ آج کل یہ منطق کرتے ہیں کے اسلام شاید ان چیزوں سے پیدل ہے،حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں، جہاں اور بہت سے اور حدیثیں اس طرف اشارہ کرتی ہیں کے اسلام نظریہ ارتقا کا پوری طرح حامی ہے وہیں یہ ایک چھوٹی سی مثال پیش خدمت ہے. اس حدیث میں پرانے فوسل پتھروں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے، جو کے اس زمانے میں کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا
جزاکاللہ

back_bone_hadith.jpg

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
why dont we do somethging creative rather then thinking about thousand of years ago.

We love to live in the stone age. Pakistan is a prime example of that. Secondly, as a Muslim, we don't believe in this world. So, our contribution to anything creative or constructive is minimum and we are very proud of that.
 
Last edited:

Bunna

Minister (2k+ posts)
ویسے ہمیں الله کا شکر کرنا چاہیے کے نیوٹن مسلمان نہیں تھا

جس نے سیب کو زمین پر گرنے پر سوچا

ورنہ ہم میں سے کوئی ہوتا تو کوئی حدیث ڈھونڈھتا

سب سے ویلے لوگ اگر کوئی ہیں تو وہ مسلمان ہیں

مرغی حرام کے حلال
کؤا حلال کے مکروہ
گدھے کا گوشت کن حالت میں کھانے سے گناہ نہیں ہوتا

اگر شلوار پینچوں سے اونچی نہ ہو تو
داڑھی میں خضاب لگا ہو تو
اگر خضاب ہو تو کس رنگ کا ہو

اور ساری دنیا جوتے مارتی ہے روز دن رات
مگر مجال ہے جو ذرا بھی شرم محسوس ہوتی ہو خاص کر پاکستانیوں کو
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
پائی جی
ساڈے کولوں تے کج ہوندا نہی
تسی ہی کج کر لو --- شائد تاریخ
وچ کوئی ناں ہو جاوے
:P(bigsmile)
why dont we do somethging creative rather then thinking about thousand of years ago.
 
patriot

Minister (2k+ posts)
کیا آپ سنجیدہ ہیں ؟

ویسے کیا آپ جانتے ہیں کہ یورپ میں ڈارون کے نظریۂ ارتقاء کو شروع شروع میں محمدن تھیوری آف ایوولوشن کہا گیا تھا ؟
کیونکہ اس سے پہلے مسلم سائنسدان اس نظریئے پر لکھ چکے تھے ۔ ابن خلدون ، محمد الہثیم ، ابن عربی جلال الدین رومی، البیرونی ارتقاء پر لکھ چکے تھے ۔
 
Sam Sam

Senator (1k+ posts)
Summed up very well. Thumbs up

ویسے ہمیں الله کا شکر کرنا چاہیے کے نیوٹن مسلمان نہیں تھا

جس نے سیب کو زمین پر گرنے پر سوچا

ورنہ ہم میں سے کوئی ہوتا تو کوئی حدیث ڈھونڈھتا

سب سے ویلے لوگ اگر کوئی ہیں تو وہ مسلمان ہیں

مرغی حرام کے حلال
کؤا حلال کے مکروہ
گدھے کا گوشت کن حالت میں کھانے سے گناہ نہیں ہوتا

اگر شلوار پینچوں سے اونچی نہ ہو تو
داڑھی میں خضاب لگا ہو تو
اگر خضاب ہو تو کس رنگ کا ہو

اور ساری دنیا جوتے مارتی ہے روز دن رات
مگر مجال ہے جو ذرا بھی شرم محسوس ہوتی ہو خاص کر پاکستانیوں کو
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)

We love to live in the stone age. Pakistan is a prime example of that. Secondly, as a Muslim, we don't believe in this world. So, our contribution to anything creative or constructive is minimum and we are very proud of that.

Got you with my first post :P
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
اسلامی سائنس
گرمی و سردی کا اصل سبب
صحیح بخاری ومسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اشتکت النار الی ربہا فقالت : رب اکل بعضی بعضا ، فاذن لی أن أتنفس فأذن لہا بنفسین نفس فی الشتاء ونفس فی الصیف ، فما وجدتم من حر أو حرور فمن نفس جہنم وما وجدتم من برد أو زمہریر فمن نفس جہنم
جہنم نے اپنے رب سے شکایت کرتے ہوئے کہا : اے میرے رب ؛ میرے ایک حصے نے دوسرے کوکھا لیا، ہمیں سانس لینے کی اجازت دیجئے لہذا اللہ تعالی نے اسے دوسانس کی اجازت دے دی، ایک سانس سردی کے موسم میں اور دوسرا سانس گرمی کے موسم میں ، اسطرح تمہیں جو سخت گرمی محسوس ہوتی ہے وہ جہنم کی گرمی کی وجہ سے ہے اور جو سخت سردی محسوس ہوتی ہے وہ جہنم کی ٹھنڈی کی وجہ سے ہے

صحیح بخاری : 537 المواقیت ، صحیح مسلم : 617 المساجد بروایت ابوہریرہ
**
 
Sami Ahmed

Voter (50+ posts)

حدیثِ رسول (بشرطیکہ وہ حدیث رسول ہو) کا اسلام میں بہت بڑا مقام ہے لیکن رسول اللہ سے منسوب جس طرح کی فضولیات یہاں پڑھنے کو ملی ہیں یہ ہرگز امام الانبیا علیہ السلام کی احادیث نہیں ہو سکتیں۔
ضرور بضرور یہ باتیں غیر مسلموں نے رسول اور اسلام کو بدنام کرنے کیلئے لکھیں ہیں۔ مجھے کہنے دیجئے کہ جھوٹی حدیثیں گھڑنے والا یہ منحوس کام کسی ایسے منافق درانداز کا ہی ہو سکتا ہے جو بظاہر مسلمان اور بہت بڑا محدث یا راوی ہوگا۔
جھوٹی احادیث نے اسلام کا تماشا بنوا دیا ہے، اگر کوئی اعتراض کرے تو اُس پر منکر حدیث کا الزام لگا دیتے ہیں۔
بھئی جب تم لوگ ایسی حدیثیں گھڑو گے تو کون مسلمان ایسی مزاحیہ اور بے تکی باتوں پر ایمان لا کر اپنا ایمان خراب کرے؟

لئو کر لو گل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

یہ کونسی اسلامی سائنس ہے بھئی؟
جہنم کو لگتا ہے دمہ ہو گیا ہے جو ٹھنڈی گرم سانسیں لے رہی ہے۔
آپس کی بات ہے اگر جہنم ٹھنڈی گرم سانسیں لیتی ہے تو گیس بھی خارج کرتی ہوگی۔ پھر یہ گیس سلنڈروں نما مولویوں میں قید کر دی جاتی ہے۔
میں بھی کہوں کہ یہ مولوی ہر وقت ایسی آگ کیوں اُگلتے پھرتے ہیں۔
آج پتہ چلا کہ ان میں جہنم سے خارج ہونے گیس بھری ہوئی ہوتی ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
?????? ?????
???? ? ???? ?? ??? ???
???? ????? ????? ??? ???? ???????? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ?? ??? ??? ???? ???? ???? ?? ????? ?????? : ????? ????? ??? ???? ????? : ?? ??? ???? ???? ? ???? ?? ?? ????? ???? ??? ?????? ??? ?? ?????? ???? ?? ????? ? ??? ????? ?? ?? ?? ???? ??? ??? ???? ??? ????? ?? ??? ?? ?????? ??? ??? ????
???? ?? ???? ?? ?? ????? ???? ???? ??? : ?? ???? ?? ? ???? ??? ??? ?? ????? ????? ???? ???? ???? ???? ?? ????? ????? ???? ???? ????? ?? ??? ?????? ?? ????? ?? ??? ??? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ????? ???? ???? ?? ???? ??? ? ????? ????? ?? ??? ???? ????? ???? ?? ?? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ????? ???? ?? ?? ???? ?? ????? ?? ??? ?? ??

???? ????? : 537 ???????? ? ???? ???? : 617 ??????? ?????? ????????
**
@11:45
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مزاحیہ باتیں تو فرشتوں و جنات کا ذکر بھی لگتاہے۔۔۔۔

مزاحیہ باتیں تو قبر کی باتیں بھی لگتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

مزاحیہ باتیں تو جنگ بدر میں 313 لوگوں کا 1000 لوگوں کو شکست بھی لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور اسلام میں اسطرح کی کئی باتیں ہیں جو ثابت نہیں ہوسکتیں اور جو 'مزاحیہ' لگتیں ہیں انکے کے بارے کیا خیال ہے آپکا؟

مسٹر ان باتوں کا تعلق عقائد سے ہیں اور عقائد کی باتیں زیادہ تر ثابت نہیں ہوسکتیں اسلیے وہ آپ جیسوں کو مزاحیہ ہی لگتیں ہیں۔۔۔۔۔۔

حدیثِ رسول (بشرطیکہ وہ حدیث رسول ہو) کا اسلام میں بہت بڑا مقام ہے لیکن رسول اللہ سے منسوب جس طرح کی فضولیات یہاں پڑھنے کو ملی ہیں یہ ہرگز امام الانبیا علیہ السلام کی احادیث نہیں ہو سکتیں۔
ضرور بضرور یہ باتیں غیر مسلموں نے رسول اور اسلام کو بدنام کرنے کیلئے لکھیں ہیں۔ مجھے کہنے دیجئے کہ جھوٹی حدیثیں گھڑنے والا یہ منحوس کام کسی ایسے منافق درانداز کا ہی ہو سکتا ہے جو بظاہر مسلمان اور بہت بڑا محدث یا راوی ہوگا۔
جھوٹی احادیث نے اسلام کا تماشا بنوا دیا ہے، اگر کوئی اعتراض کرے تو اُس پر منکر حدیث کا الزام لگا دیتے ہیں۔
بھئی جب تم لوگ ایسی حدیثیں گھڑو گے تو کون مسلمان ایسی مزاحیہ اور بے تکی باتوں پر ایمان لا کر اپنا ایمان خراب کرے؟

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)

لئو کر لو گل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

یہ کونسی اسلامی سائنس ہے بھئی؟
جہنم کو لگتا ہے دمہ ہو گیا ہے جو ٹھنڈی گرم سانسیں لے رہی ہے۔
آپس کی بات ہے اگر جہنم ٹھنڈی گرم سانسیں لیتی ہے تو گیس بھی خارج کرتی ہوگی۔ پھر یہ گیس سلنڈروں نما مولویوں میں قید کر دی جاتی ہے۔
میں بھی کہوں کہ یہ مولوی ہر وقت ایسی آگ کیوں اُگلتے پھرتے ہیں۔
آج پتہ چلا کہ ان میں جہنم سے خارج ہونے گیس بھری ہوئی ہوتی ہے۔

بھائی مجھے کیا معلوم یہ کونسی سائنس ہے بس صحیح بخاری ومسلم میں لکھا ہے مان لو ورنہ دائرہ اسلام سے خارج شک کی کوئی گنجائش نہیں

صحیح بخاری : 537 المواقیت ، صحیح مسلم : 617 المساجد بروایت ابوہریرہ
**

Sami Ahmed

Voter (50+ posts)
مزاحیہ باتیں تو فرشتوں و جنات کا ذکر بھی لگتاہے۔۔۔۔

مزاحیہ باتیں تو قبر کی باتیں بھی لگتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

مزاحیہ باتیں تو جنگ بدر میں 313 لوگوں کا 1000 لوگوں کو شکست بھی لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور اسلام میں اسطرح کی کئی باتیں ہیں جو ثابت نہیں ہوسکتیں اور جو 'مزاحیہ' لگتیں ہیں انکے کے بارے کیا خیال ہے آپکا؟

مسٹر ان باتوں کا تعلق عقائد سے ہیں اور عقائد کی باتیں زیادہ تر ثابت نہیں ہوسکتیں اسلیے وہ آپ جیسوں کو مزاحیہ ہی لگتیں ہیں۔۔۔۔۔۔
یرا، آپ سمجھ نہیں رہے شاید۔
جہنم گرم سانس مارے تو گرمی . . . . . . جہنم ٹھنڈی سانس مارے تو سردی . . . . . . . یہ بات ہے کوئی کرنے والی بھلا؟
آپکو تو پتہ ہی ہوگا کہ سال بھر ایک ہی وقت میں کرہ ارض پر بیک وقت گرمی اور سردی ہوتی ہے۔
سوال پیدا ہوتا ہے کہ جہنم اُس وقت گرم سانس لے رہی ہوتی ہے یا ٹھنڈی آہیں بھر رہی ہوتی ہے؟

اب کوئی کہہ دے کہ جو طوفان آتے ہیں اسکی وجہ جہنم کی دردناک چیخیں ہوتی ہیں تو ......۔
 
Last edited:

Afraheem

Senator (1k+ posts)
یرا، آپ سمجھ نہیں رہے شاید۔
جہنم گرم سانس مارے تو گرمی . . . . . . جہنم ٹھنڈی سانس مارے تو سردی . . . . . . . یہ بات ہے کوئی کرنے والی بھلا؟
آپکو تو پتہ ہی ہوگا کہ سال بھر ایک ہی وقت میں کرہ ارض پر دو بیک وقت ایک طرف گرمی اور سردی ہوتی ہے۔
سوال پیدا ہوتا ہے کہ جہنم اُس وقت گرم سانس لے رہی ہوتی ہے یا ٹھنڈی آہیں بھر رہی ہوتی ہے؟

اب کوئی کہہ دے کہ جو طوفان آتے ہیں اسکی وجہ جہنم کی دردناک چیخیں ہوتی ہیں تو ......۔
جناب سامی صاحب
اگر دل میں تحریک ہو بات سمجھنے کی تو ادب پہلا قرینہ ہے
اگر پھر بھی دل گستاخی پر آمادہ ہے تو نقصان آپ ہے کا ہے
ادب نبوی میں تو قرآن کریم آیات موجود ہیں جہاں صحابہ اکرام
بات ادب سے کرنے کا سخت حکم دیا گیا آواز پست رکھنے کا حکم دیا گیا
حدیث بنوی کی بابت میں تمیز اور ادب سے سوال کرنا بھی اسی حکم
میں اتا ہے
میری نصیحت کا برا نہ مانیے گا میرا فرض تھا کہنا آگے آپ جانے اور رب عرش العظیم جانے
رہی بات حدیث نبوی کی تو حضرت بجاتے یہاں تھریڈ بنا کر تمسخر کرتے کسی اچھے عالم سے
خود بھی سیکھتے اور ہم جیسوں کے علم میں بھی اضافہ کرتے
اب میں اپنے انتہی محدود علم رہتے ہوے کہوں گا اس حدیث نبوی اور ایسی سب احدیث میں بات
کو سمجھانے کے لیے توجیہ اور استشارہ استعمال کیا گیا جیسے کے قرآن کریم کا اسلوب ہے
جیسا کے وقت کے ساتھ سائنس قرآن کریم اور احدیث نبوی میں بیان کردہ معلومات کی تصدیق
عقل اور دانش اور ثبوت کی بنیاد پر کر رہی ہے ہاں آپ کی بات درست ہے کے مسلمان کسل مندی
کا شکار ہو کر اب ہر قسم کی تحقیق اور جستجو سے لا تعلق ہو گے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کے
قرآن اور حدیث کا مذاق اڑایا جائے
کمزور مسلمان ہوا ہے دین نہیں
 
Datnaak cheekhu ki waja say Garmi huti hay ya Qatri ki Machine chalnay say Garmi huti hay iss ka faisla tum kar lu ya? Kia pher iss leeye Log London Tandak kay leeye jaatay hay?

Tum jahil kay aur La'anati kay paas na ilm hay aur na logic haa bak bak bohat hay.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جناب سامی صاحب
اگر دل میں تحریک ہو بات سمجھنے کی تو ادب پہلا قرینہ ہے
اگر پھر بھی دل گستاخی پر آمادہ ہے تو نقصان آپ ہے کا ہے
ادب نبوی میں تو قرآن کریم آیات موجود ہیں جہاں صحابہ اکرام
بات ادب سے کرنے کا سخت حکم دیا گیا آواز پست رکھنے کا حکم دیا گیا
حدیث بنوی کی بابت میں تمیز اور ادب سے سوال کرنا بھی اسی حکم
میں اتا ہے
میری نصیحت کا برا نہ مانیے گا میرا فرض تھا کہنا آگے آپ جانے اور رب عرش العظیم جانے
رہی بات حدیث نبوی کی تو حضرت بجاتے یہاں تھریڈ بنا کر تمسخر کرتے کسی اچھے عالم سے
خود بھی سیکھتے اور ہم جیسوں کے علم میں بھی اضافہ کرتے
اب میں اپنے انتہی محدود علم رہتے ہوے کہوں گا اس حدیث نبوی اور ایسی سب احدیث میں بات
کو سمجھانے کے لیے توجیہ اور استشارہ استعمال کیا گیا جیسے کے قرآن کریم کا اسلوب ہے
جیسا کے وقت کے ساتھ سائنس قرآن کریم اور احدیث نبوی میں بیان کردہ معلومات کی تصدیق
عقل اور دانش اور ثبوت کی بنیاد پر کر رہی ہے ہاں آپ کی بات درست ہے کے مسلمان کسل مندی
کا شکار ہو کر اب ہر قسم کی تحقیق اور جستجو سے لا تعلق ہو گے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کے
قرآن اور حدیث کا مذاق اڑایا جائے
کمزور مسلمان ہوا ہے دین نہیں

Oh Bhai yee aik number ka Jahil aur Mulhid hay. Yee Bhainsa jaisay Page chalanay walu ka admin lagta hay.

He has many IDs. Few days back he has a thread from another ID saying that 'we need new definition of Islam' and his thread was of full shi-ts and look like was written by the admin of Bhainsa Page. I didn't read the whole or did comment because I knew he is Number 1 Joker and Jahil with Zero knowlege. So no need to waste time with him.
 
Desibaba

Politcal Worker (100+ posts)
thats so sad. But Quran say . READ. Iqra the first word. and Think and think again about universe. BUT our Religiouse leaders dont let muslims think that way

We love to live in the stone age. Pakistan is a prime example of that. Secondly, as a Muslim, we don't believe in this world. So, our contribution to anything creative or constructive is minimum and we are very proud of that.
 
Desibaba

Politcal Worker (100+ posts)
I agree. Anything does not make sense then dont blindly belive on it.Rather then think about it

Back
Top