atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
Last edited by a moderator:
پاکستان کے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات نے کشمیروں کے لئے حاصل لیا جو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نا ہونے کے سبب فسلطین کے لیے کچھ نا کرسکنے کا گلہ کیا جائے. اسرائیل نے مسلم ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھتے ہوئے بھی وہی کچھ کرنا ہے جو وہ سفارتی تعلقات نا ہوتے ہوئے کر رہا ہے
Whole world community should boycott and put pressure against an apartheid state, as was done against South African racist regime.It is good for Pakistan to have relationship with Israel.
یہ ایک ایشو ہے تبھی ایک نہیں بہت سے صحافی اس ایشو کو اچھال رہے ہیںیہ ایک نان اشو ہے جو کہ ایک صحافی کی غلط خبر یا غلط فہمی کا نتیجہ تھا ـ آپ اس معاملے کو اچھال کر کیا حاصل کریں گے ـ ملا فضلوؤغیرہ کی تو سمجھ آتی کہ انہوں نے سیاست کرنی ہے ـ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|