اسرائیل کیخلاف سلامتی کونسل کی پہلی قراد&#157

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
?1 ??????? ????? ??????? ?? ?? ???? ??? ?? ?
?2 ??????? ????? ??????? ?? ????? ??? ???? ??? ?? ?
?3 ?? ??????? ?? ??? ????? ?? ?
?4 ??? ????? ??????? ?? ???? ?????? ??? ?? ???????? ?? ???? ?? ?
?5 ???? ???? ?? ?????? ??? ?? ?
?6 ?????? ??? ??? ??????? ?? ??????? ????????? ?? ?????? ????? ????? ??? ?? ???? ??? ?
?7 ??? ??????? ?????? ??? ????? ????? ?? ?????? ?? ????????????? ?? ????? ??????? ???? ?? ???? ??? ?

Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی پہلی قرار

اسے انصاری صاحب نے مسلمانوں کے خلاف نئی سازش قرار دے دیا۔ معصوم اور سادہ دل مسلمانوں کو پتہ ہی نہیں کہ دُنیا میں ان کے خلاف سازشوں کی وجہ سے وہ ترقی نہیں کر رہے۔ اسرائیل نے آ کے سب کو بزورِ بازو پڑھائی لکھائی اور تمیز سے زندگی گزارنے سے روکا ہوا ہے۔
 
Raaz

فکر نہ کر یار
یہ جتنے بھی عالمی معاملات کے ماہر بنے بیٹھے ہیں ان میں سے کوئی پاکستان سے باہر کبھی نہی گیا

ان کا گرو ڈاکٹر شورا کبھی امریکہ نہی گیا لیکن امریکہ کے بارے میں ایسے فتوے دیتا تھا کہ مولوی انصاری جیسے چوہوں کو چکر آ جاتا تھا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ??????? ?? ???? ?????? ????? ?? ???? ????

??? ?????? ???? ?? ???????? ?? ???? ??? ???? ???? ?? ???? ????? ??? ???? ?? ???????? ?? ??? ?? ???? ?? ????? ??? ?? ?? ???? ?????? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ???? ??????? ?? ? ?? ?? ?? ????? ???? ?????? ?????? ??? ???? ?? ????? ?????? ?? ???? ??? ???

?? ?? ?? ???????? ????? ????? ???? ??????? ?? ???? ?? ????? ???? ???? ??? ???? ?? ??????

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی پہلی قرار

فکر نہ کر یار
یہ جتنے بھی عالمی معاملات کے ماہر بنے بیٹھے ہیں ان میں سے کوئی پاکستان سے باہر کبھی نہی گیا

ان کا گرو ڈاکٹر شورا کبھی امریکہ نہی گیا لیکن امریکہ کے بارے میں ایسے فتوے دیتا تھا کہ مولوی انصاری جیسے چوہوں کو چکر آ جاتا تھا

مودودی صاحب امریکہ چلے تو قیامت آ گئی. ڈاکٹر اسرار احمد تمہاری معلومات کے مطابق نہیں گئے تب قیامت. ماننا پڑے گا بہت بڑا مصلح ہے

ڈاکٹر اسرار احمد بھی امریکہ جا چکے ہیں. آج سے ان کے امریکہ نا جانے کی بجائے ان کے امریکہ جانے پر اعتراض کرنا شروع کر دو
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ??????? ?? ???? ?????? ????? ?? ???? ????

?? ?? ?? ???????? ????? ????? ???? ??????? ?? ???? ?? ????? ???? ???? ??? ???? ?? ??????

?????? ???? ???? ???? ?? ?? ??? ??? ?? ?? ??? ???? ????? ?? ???? ?? ??? ?????? ?? ????? ????? ?? ??? ??? ???? ?? ????? ????? ????? ?? ??? ????? ?????? ????? ?????? ?? ??????? ?? ?????? ???? ??? ?? ?? ?? ?? ???? ???? ????? ?????? ?? ????? ??? ?? ???? ???????? ?? ???? ????? ???? ?? ????? ??? ?? ?? ????? ?????? ??? ?? ????? ??????? ?? ??? ????? ?? ????? ???? ??? ?????? ???? ?? ??????? ?? ?????? ??? ??? ???
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی پہلی قرار

انصاری صاحب اگلی واری جس کی بھی ہو، آپ کے نام نہاد خلیفہ کی نہیں ہو گی۔ جاہلوں کی ویڈیو لگانے سے چور سعد نہیں بن جاتا۔ البتہ چوروں کی پشت پناہی براستہ سعودی پٹھوؤں کے اسرائیل کی یقیناً سازش ہے۔ اب تو آپ کا مردِ مومن سعودی ریالوں کی خوشبو لگا کے سارے مسلمانوں کا کرتا دھرتا جنرل بن بیٹھا ہے۔ جس کی حیثیت اسلامی فوج سے ذیادہ سعودیوں کے لیے کرائے کے ٹٹوؤں والی ہے۔ اسلامی جنرل کو سعودیوں نے چپڑاسی بنا لیا ہے۔
اگلی واری بھی آپ ہی لے لیں پھر بھی لکھائی اور تمیز کا رنڈی رونا بھی آپ ہی نے رونا ہے. آپ جیسے کل تک دیوانہ وار ضرب عصب زندہ باد کے نعرے لگاتے پھرتے تھے. ایسے ہی جیسے افغانستان، عراق پر حملہ کروانے کے لیے نیٹو بہت اچھی تھی. شام کی باری آئی تو بری ہوئی گئی

سارا غصہ سعودیہ کی وجہ ہے تو نواز شریف کے حصے کا غصہ وسیع تر قومی صحیح وقت اور جگہ کے لے سنبھال کر رکھا ہو گا. جس طرح آج
ضرب عصب کا ہیرو کو آپ نے ولن بنا دیا اس وقت نواز شریف کو سعودیہ کے صدقے بھی مرے متھے منڈ دیجئے گا
 
Last edited:

فالتو

MPA (400+ posts)
Re: اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی پہلی قرار

انسان کسی ایک موضوع پر ساری عمر تحقیق کرے تو اس کا ماہر بنتا ہے . لیکن یہ صرف مولویوں کی خوبی ہے کہ یہ ہر مضمون کے ماہر ہیں . سائنس، طب ، عمرانیات ، سیاست ، انٹرنیشنل افیئر کسی موضوع پر سوال کر لیں یہ بڑے وثوق سے دو گھنٹے کا لیکچر دیں گے ، حالانکہ انہوں نے کسی ایک مضمون پر کوئی کتاب تک نہیں پڑھی ہو گی .
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی پہلی قرار

اگلی واری بھی آپ ہی لے لیں پھر بھی لکھائی اور تمیز کا رنڈی رونا بھی آپ ہی نے رونا ہے. آپ جیسے کل تک دیوانہ وار ضرب عصب زندہ باد کے نعرے لگاتے پھرتے تھے. ایسے ہی جیسے افغانستان، عراق پر حملہ کروانے کے لیے نیٹو بہت اچھی تھی. شام کی باری آئی تو بری ہوئی گئی

سارا غصہ سعودیہ کی وجہ ہے تو نواز شریف کے حصے کا غصہ وسیع تر قومی صحیح وقت اور جگہ کے لے سنبھال کر رکھا ہو گا. جس طرح آج
ضرب عصب کا ہیرو کو آپ نے ولن بنا دیا اس وقت نواز شریف کو سعودیہ کے صدقے بھی مرے متھے منڈ دیجئے گا
حضور آپ تو غلط سمجھے ہیں میں تو ایران پہ بھی سعودیہ جتنی ہی لعنت بھیجتا ہوں۔ اپنی لڑائی کو شعیہ سنی لڑائی قرار دینے والے ملک اسلام نہیں اپنے نسلی تعصب کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں اور ضربِ عضب صرف اسی لیے ہوا کہ فوج کی ناجائز اولاد فوج کو ہی پڑ گئی تھی اور ریال اور ڈالر کھانے والے فوجیوں کو اپنی فکر کی خاطر 'قوم' کے وسیع تر مفاد میں یہ آپریشن کرنا پڑا۔

یہ رنڈی رونے لکھنے کے بجائے آپ میرے ضربِ عضب کے زنانی ہیرو کے متعلق خیالات پڑھ لیتے تو شاید دل کو تسلی مل جاتی۔ نواز شریف تو ویسے ہی مولویوں کے طفیل ہماری قوم کے متھے پہ منڈہ ہوا ہے۔ اسلام کے نام پہ اسامہ سے ریال پکڑ لیے، پاکستان کی خاطر آئی ایس آئی سے روپے اور دہشتگروں کی خاطر امریکہ سے ڈالر پکڑ لیے۔ اب آپ کی ویڈیو کے طفیل یہ بھی پتہ چل گیا کہ مولوی اندر سے کس منافق کے ساتھ ہیں۔ سراجو اور علامہ ساجد میر اور مولوی خادم حسین جیسے نمونوں کو وارہ ہی یہ دو نمبری پانامہ شریف کھاتا ہے۔
 
سعودیہ ہو یا ایران آپ کی باتیں درست ہیں. سب جانتے ہیں لیکن میں آپ جیسے انتہا پسند جذبات نہیں رکھتا. جنھے آپ فوج کی ناجائز اولاد کہہ رہے ہیں اس اولاد کی ماں بینظیر بھٹو تھیں. وسیع تر قومی مفاد میں ڈالر اور ریال سولینز کو بھی بہت پسند ہیں

ضرب عصب ہو یا مسلم اتحاد کی افواج دعا گو ہوں کے ان سے اچھے نتائج برآمد ہوں. لگتا ہے آپ سب ہی سے ادھار کھائے بیٹھے ہیں. سب ایک جیسے ہیں تو کسی کی بھی مخالفت انتا جذباتی ہونے کی کیا ضرورت ہے. جیسے/جو درست سمجھتے ہیں اس کی حمایت اور جیسے غلط سمجھتے ہیں انتہا پسندی کے شکار ہوئے بغیر اپنے موقف سے دوسروں کو ضرور آگاہ کریں
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی پہلی قرار

سعودیہ ہو یا ایران میں آپ جیسے انتہا پسند جذبات نہیں رکھتا. جنھے آپ فوج کی ناجائز اولاد کہہ رہے ہیں اس اولاد کی ماں بینظیر بھٹو تھیں. وسیع تر قومی مفاد میں ڈالر اور ریال سولینز کو بھی بہت پسند ہیں

ضرب عصب ہو یا مسلم اتحاد کی افواج دعا گو ہوں کے ان سے اچھے نتائج برآمد ہوں. لگتا ہے آپ سب ہی سے ادھار کھائے بیٹھے ہیں
جو جنگ ڈالروں، ریالوں، اور تعصب میں لڑی جائے اس کا کوئی فائدہ ہوتا تو آج پاکستان سپر پاور ہوتا۔ کس نے کہا آپ کو ماں بینظیر تھی؟ بینظیر نے صرف فوج کے دباؤ پہ افغان طالبان کے سر پہ ہاتھ رکھا۔ ماں ہوتی تو اس کے خلاف اسامہ ایک کھوتے کو ریال نہ باٹتا پھرتا۔ ان دہشتگروں کی ماں ضیاءالحق اور نواز شریف ہیں۔ فوجیوں کی ناجائز اولاد ضرب عضب کے بعد بھی وہیں کی وہیں ہے۔ بھڑک شریف بے بھڑکیں بہت ماریں لیکن اس کی اوقات کیا نکلی؟؟؟ ایک ریالوں کی بوری بھری کرائے کے ٹٹو والی سیٹ۔ مسلم اتحاد کی افواج وہی لطیفہ ہے جو ایرانی امریکی مخالف انقلاب تھا، آج وہی لطیفہ امریکہ کا تھانیدار بنا مشرقِ وسطٰی میں بیٹھا ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی پہلی قرار

جو جنگ ڈالروں، ریالوں، اور تعصب میں لڑی جائے اس کا کوئی فائدہ ہوتا تو آج پاکستان سپر پاور ہوتا۔ کس نے کہا آپ کو ماں بینظیر تھی؟ بینظیر نے صرف فوج کے دباؤ پہ افغان طالبان کے سر پہ ہاتھ رکھا۔ ماں ہوتی تو اس کے خلاف اسامہ ایک کھوتے کو ریال نہ باٹتا پھرتا۔ ان دہشتگروں کی ماں ضیاءالحق اور نواز شریف ہیں۔ فوجیوں کی ناجائز اولاد ضرب عضب کے بعد بھی وہیں کی وہیں ہے۔ بھڑک شریف بے بھڑکیں بہت ماریں لیکن اس کی اوقات کیا نکلی؟؟؟ ایک ریالوں کی بوری بھری کرائے کے ٹٹو والی سیٹ۔ مسلم اتحاد کی افواج وہی لطیفہ ہے جو ایرانی امریکی مخالف انقلاب تھا، آج وہی لطیفہ امریکہ کا تھانیدار بنا مشرقِ وسطٰی میں بیٹھا ہے۔

آپ خود کہہ رہے ہیں کے بینظیر نے فوج کے دباؤ میں طالبان کے سر پر ہاتھ رکھا. بہتر ہوتا بینظیر فوج کی دباؤ سے بچنے کے لیے حکومت چھوڑ دیتیں لیکن کیا کریں بھٹو بنے ہی حکومت کرنے کے لئے ہیں. باپ نے ملک تقسیم کر دیا بیٹی نے بھائی مروا دیا لیکن حکومت نہیں چھوڑی. زرداری کا دست راست اس کے منہہ بولے بچوں کا علاج کرتا رہا. اور پتہ نہیں کیا کیا سہولیات فراہم کی ہوں گی. جو بدنام ہیں وہ ہیں لیکن بد بھی کم نہیں ہیں

دیکھ لیتے ہیں اگلی واری زرداری کیا اوقات دیکھاتا ہے
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی پہلی قرار

آپ خود کہہ رہے ہیں کے بینظیر نے فوج کے دباؤ میں طالبان کے سر پر ہاتھ رکھا. بہتر ہوتا بینظیر فوج کی دباؤ سے بچنے کے لیے حکومت چھوڑ دیتیں لیکن کیا کریں بھٹو بنے ہی حکومت کرنے کے لئے ہیں. باپ نے ملک تقسیم کر دیا بیٹی نے بھائی مروا دیا لیکن حکومت نہیں چھوڑی. زرداری کا دست راست اس کے منہہ بولے بچوں کا علاج کرتا رہا. اور پتہ نہیں کیا کیا سہولیات فراہم کی ہوں گی. جو بدنام ہیں وہ ہیں لیکن بد بھی کم نہیں ہیں

دیکھ لیتے ہیں اگلی واری زرداری کیا اوقات دیکھاتا ہے
آپ کو کس نے کہہ دیا بینظیر غیرت مند حکمران تھی؟ جیسی عوام بے غیرت بے شرم اور بے حمیت ہے ویسی ہی بینظیر تھی ویسی ہی آصف زرداری کی حکومت تھی۔ یہ اشرافیہ چوروں کا ٹولہ اور اس ٹولے کی نگہبان فوج، اور نسلی و ذہنی غلام عوام ہے۔ پاکستان کا مسئلہ اس وقت تک حل نہیں ہو سکتا جب تک خونی انقلاب نا آئے اور وہ آنا نہیں کہ وہ غیرت مند قومیں لایا کرتی ہیں پاکستان کی بے غیرت قوم نہیں۔
 
Charaghdin

Councller (250+ posts)
Re: اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی پہلی قرار

lo bhai ye talibani oriyya maqbool jaan kahta hai israel ne khud apne khilaf qarardad pass karwai hai .:)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی پہلی قرار

آپ کو کس نے کہہ دیا بینظیر غیرت مند حکمران تھی؟ جیسی عوام بے غیرت بے شرم اور بے حمیت ہے ویسی ہی بینظیر تھی ویسی ہی آصف زرداری کی حکومت تھی۔ یہ اشرافیہ چوروں کا ٹولہ اور اس ٹولے کی نگہبان فوج، اور نسلی و ذہنی غلام عوام ہے۔ پاکستان کا مسئلہ اس وقت تک حل نہیں ہو سکتا جب تک خونی انقلاب نا آئے اور وہ آنا نہیں کہ وہ غیرت مند قومیں لایا کرتی ہیں پاکستان کی بے غیرت قوم نہیں۔
خونی انقلاب نظام بدلنے والے لاتے ہیں. نظام چلانے والے انتخاب، مارشلاء انتخاب، مارشلاء کھیلتے ہیں
 
Back
Top