اسرائیلی لابی فرم کے عہدیداروں کے ساتھ تصویر،شاہد آفریدی تنقید کی زد میں

7.png

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کی مانچسٹر میں اسرائیلی مغویوں کی رہائی کیلئے کیے جانے والے احتجاج میں شرکت کی تصویر منظر عام پر آئی ہےجس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے، شاہد آفریدی نے اس تصویر کو ایک عام سیلفی قرار دیدیا ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر "نارتھ ویسٹ فرینڈز آف اسرائیل" کے ویری فائیڈ اکاؤنٹ سے پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی تنظیم کے شریک چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کی گئی۔

اس پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کے بین الاقوامی کرکٹر شاہد آفریدی نے مانچسٹر میں گزشتہ اتوار کو ہونے والے احتجاج میں شریک ہوکر ہمارے مغویوں کی رہائی کیلئے اپنی حمایت کا اظہار کیا، شاہد آفریدی کی حمایت پر ان کا بے حد شکریہ۔

https://twitter.com/x/status/1803328396878884968
شاہد آفریدی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ میں جا رہا تھا ان لوگوں نے میرے سے سیلفی کی فرمائش کی، میں نے ہاں بول دیا اور اب انہوں نے اس کو اپلوڈ کر جھوٹ بیان کیا ہے۔ ان کے بیان میں کوئی سچائی نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1803473155710988335

شہباز گل نے شاہد آفریدی پر طنز کرتے ہوئے کہا جاہل ہونا بھی مصیبت ہے۔ اس کم پڑھے لکھے ہیرو کو مجھے لگتا پتہ ہی نہیں ہو گا یہ چل کیا رہا ہے۔ اس نے صرف سوچا آج کل تنقید ہو رہی ہے یہ گورے اچھے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ چلو تصویر کھینچواتے ہیں۔ ٹور بن جائے گی۔ حالت دیکھیں ہماری اور پھر عوام سے توقع یہ ہے کہ مجھے عمران خان سمجھیں۔

https://twitter.com/x/status/1803455726007792056
صحافی ارفع فیروز نے اس حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ شاہد آفریدی سے معمول کے مطابق سیلفی کی فرمائش کی گئی جو انہوں نے پوری کی، انہیں یہودی کمیونٹی کے احتجاج کے بارے میں کچھ علم نہیں تھا، یہودی کمیونٹی اس تصویر کو استعمال کرکے بے بنیاد اور جھوٹا پراپیگنڈہ کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1803457067446894797
صحافی رضی طاہر نے تصویر میں موجود شخصیات کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہم یہ گمان کرسکتے ہیں کہ تصویر غلط فہمی کی بنیاد پر بنائی گئی، شاہد آفریدی کو اس کی فوری طور پر وضاحت دینا ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1803462234921710031
اسرائیلی تنظیم کے زیر انتظام ہونے والے احتجاج میں اسرائیلی مغویوں کی رہائی کی حمایت کرنے پر پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، سوشل میڈیا پر پاکستانی صحافی، سول سوسائٹی اور عوام شدید غم و غصے کا اظہار کررہے ہیں۔

صحافی عمران افضل راجا نےطنزیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ ہر گزرتا دن ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اسرائیل سے قریب تر لے جارہا ہے، اور بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ شاہد آفریدی "کن" کا سفیر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1803429608458436783
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجا نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق یہ سب کچھ شریف مافیا کی ایماء پر جان بوجھ کر کیا جارہا ہے، تاہم ن لیگ اسرائیلی لابی کو خوش نہیں کرپائے گی، کیونکہ وہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کا خاتمہ چاہتے ہیں جس پر فوج نے ریڈ لائن لگارکھی ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1803444186030481437
احمد حسن بوبک نے کہا کہ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو فنڈنگ کرنے والے ذرائع آشکار ہوچکے ہیں، اسرائیل کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1803444965185351834
صبیح کاظمی نے کہا کہ شاہد آفریدی کی اسرائیلی لوگوں کے ساتھ تصاویر اور محبت بہت بڑی سازش لگ رہی ہے،یقینی طور پر شاہد آفریدی یہ جانتا نہیں ہوگا کہ وہ لوگ کون ہیں اور انہوں نے کیا فنکاری کی ہے ورنہ ایسے موقع پر جب اسرائیل فلسطین تنازعہ چل رہا ہو ، میرا دل نہیں مانتا کہ آفریدی ان لوگوں سے جاکر ملے گا۔

https://twitter.com/x/status/1803442675926049020
ارسلان بلوچ نے کہا کہ عمران ریاض نے ٹھیک کہا تھا کہ شاہد آفریدی، شاہین آفریدی کا کیریئر لے ڈوبے گا، آج آفریدی کی اسرائیلی لوگوں کے ساتھ تصویر آگئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1803446480499343533
میر محمد علی خان نے کہا کہ اسرائیلی شاہد آفریدی کو اسرائیلی مغویوں کی بازیابی کی حمایت کرنے مانچسٹر پہنچنے پر شکریہ ادا کررہے ہیں، یہ دیکھ کر خون کھول رہا ہے، تف ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کو چھوڑ کر آپ اسرائیلیوں کی حمایت کرنے پہنچ گئے۔

https://twitter.com/x/status/1803444446991675748
سعید بلوچ نے کہا کہ شاہد آفریدی جیسے بدی بھی اپنے انجام کو پہنچی، یہ شخص کرکٹ ٹیم میں تقسیم کی وجہ بنا، اب قوم کو بھی انتشار کی طرف دھکیل رہا تھا لیکن اس کی اصلیت بے نقاب ہوگئی۔

https://twitter.com/x/status/1803446412870558015
شاہزیب ورک نے کہا کہ شاہد آفریدی کو اس تصویر کی وضاحت دینی چاہیے، کسی بھی صورت میں فلسطین کے خلاف پوسٹر تھامے لوگوں کے ساتھ تصاویر بنوانا یک انتہائی احمقانہ آئیڈیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1803420307820003559
پی ٹی آئی رہنما قاسم خان سوری نے کہا کہ گنگو تیلی مانچسٹر میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی حمایت کرتے یعنی اسرائیل زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1803432468826992754
ایک صارف نے کہا کہ حامد میر اور دیگر بہت سے صحافی پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ جنرل باجوہ چاہتے تھے کہ عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرے لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1803455144274641130

https://twitter.com/x/status/1803467856085926379
https://twitter.com/x/status/1803466298728358286
https://twitter.com/x/status/1803467031456391296
https://twitter.com/x/status/1803384041317736499
https://twitter.com/x/status/1803502868797989169
https://twitter.com/x/status/1803724649227747766
https://twitter.com/x/status/1803749847339557355
 
Last edited by a moderator:

Jaguar707

MPA (400+ posts)
جس نے خان کو ستایا اس نے رکشہ ہی چلای

The only reason Imran Khan survived and is still a player in Pakistani politics is because of both uniformed in service and retired out of uniform Generals. If it wasnt estab's open (and/or secret) support that son in law of a Zionist Billonaire supporter of Israel who spent millions to kill palestinians, and husband of a Jewish woman known for sympothy for Israel, and father of a illegitamate daughter was able to survive in politics.

Afridi has started showing interest in politics and estab has always been "kind" to him. The global support for Imran backed by Zionist engine has started feeling it. This pic clearly shows that they took a pic with Afridi and posted with a false message to impact his political ambition. Rest assured, if Afridi, Sher Afzal Marwat, Ayesha Gulalai and Akbar S Babar are all made united with support of estab they sure can dent Imran's support base in KPK. Thats four strong tribes and sensible ideological street power. Throw in CM Ali Ameen Gandapoor's govt machinery's secret support and you have eradication of PTI in KPK. I see Afridi as next CM KPK. This time estab would want someone to have practical governance experience before installing as Prime Minister.
 
Last edited:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو لگ رہا ہے کہ ایک بہت بڑی سازش کے تحت پاکستان کو تباہ کیا جا رہا ہے اس وقت جو بھی طاقتور ہے یا حکومت میں ہے یا طاقتوروں کا لاڈلا ہے ان سب کو اسرائیل کی حمایت کا ٹاسک ملا ہوا ہے اور پاکستان کو دبا کے لوٹ رہے ہیں اور پیسہ بھی باہر بھیجا جا رہا ہے اور دنیا کے پرو اسرائیلی ممالک ان کے سہولت کار بنے ہوئے میری تو سمجھ نہیں آ رہی کہ اس وقت کوئی ادارہ بھی اس سازش سے محفوظ نہیں شاہد آفریدی بھی اس سازش کا مہرہ ہے لاکھوں فلسطینی بچے بوڑھے اور خواتین شہید کیئے جا چکے ہیں ان کے بارے میں یہ سب کردار خاموش ہیں اور دوسرے امریکی غلام اسلامی ممالک کیطرح پاکستان میں بھی فلسطینی مسلمانوں پر مظاہرے کرنے پر پابندی ہے ایک جماعت تھی اس کی ساری لیڈرشپ کو جھوٹے مقدموں میں الجھایا ہوا ہے اور عوام کو دو وقت کی روٹی کی فکر میں لگایا ہوا ہے پرودگار پاکستان پر رحم کرنا
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک تو یہ ان پڑھ دوسرا جاہل تیسرا خر بچہ
اس خر بچے نے پوسٹر دیکھا اس پر کیا لکھا ہے یہ اس ان پڑھ سے پڑھا نہیں گیا اس لئے اس جاہل ان پڑھ خر بچے نے اسرائیلی مغویوں کی بازیابی اور فلسطینیوں کے خلاف نکلنے والے مارچ کے بندوں کو اپنے فین سمجھ لیا
بس اتنی سی بات ہے
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
7.png

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کی مانچسٹر میں اسرائیلی مغویوں کی رہائی کیلئے کیے جانے والے احتجاج میں شرکت کی تصویر منظر عام پر آئی ہےجس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے، شاہد آفریدی نے اس تصویر کو ایک عام سیلفی قرار دیدیا ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر "نارتھ ویسٹ فرینڈز آف اسرائیل" کے ویری فائیڈ اکاؤنٹ سے پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی تنظیم کے شریک چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کی گئی۔

اس پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کے بین الاقوامی کرکٹر شاہد آفریدی نے مانچسٹر میں گزشتہ اتوار کو ہونے والے احتجاج میں شریک ہوکر ہمارے مغویوں کی رہائی کیلئے اپنی حمایت کا اظہار کیا، شاہد آفریدی کی حمایت پر ان کا بے حد شکریہ۔

https://twitter.com/x/status/1803328396878884968
شاہد آفریدی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ میں جا رہا تھا ان لوگوں نے میرے سے سیلفی کی فرمائش کی، میں نے ہاں بول دیا اور اب انہوں نے اس کو اپلوڈ کر جھوٹ بیان کیا ہے۔ ان کے بیان میں کوئی سچائی نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1803473155710988335

شہباز گل نے شاہد آفریدی پر طنز کرتے ہوئے کہا جاہل ہونا بھی مصیبت ہے۔ اس کم پڑھے لکھے ہیرو کو مجھے لگتا پتہ ہی نہیں ہو گا یہ چل کیا رہا ہے۔ اس نے صرف سوچا آج کل تنقید ہو رہی ہے یہ گورے اچھے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ چلو تصویر کھینچواتے ہیں۔ ٹور بن جائے گی۔ حالت دیکھیں ہماری اور پھر عوام سے توقع یہ ہے کہ مجھے عمران خان سمجھیں۔

https://twitter.com/x/status/1803455726007792056
صحافی ارفع فیروز نے اس حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ شاہد آفریدی سے معمول کے مطابق سیلفی کی فرمائش کی گئی جو انہوں نے پوری کی، انہیں یہودی کمیونٹی کے احتجاج کے بارے میں کچھ علم نہیں تھا، یہودی کمیونٹی اس تصویر کو استعمال کرکے بے بنیاد اور جھوٹا پراپیگنڈہ کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1803457067446894797
صحافی رضی طاہر نے تصویر میں موجود شخصیات کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہم یہ گمان کرسکتے ہیں کہ تصویر غلط فہمی کی بنیاد پر بنائی گئی، شاہد آفریدی کو اس کی فوری طور پر وضاحت دینا ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1803462234921710031
اسرائیلی تنظیم کے زیر انتظام ہونے والے احتجاج میں اسرائیلی مغویوں کی رہائی کی حمایت کرنے پر پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، سوشل میڈیا پر پاکستانی صحافی، سول سوسائٹی اور عوام شدید غم و غصے کا اظہار کررہے ہیں۔

صحافی عمران افضل راجا نےطنزیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ ہر گزرتا دن ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اسرائیل سے قریب تر لے جارہا ہے، اور بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ شاہد آفریدی "کن" کا سفیر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1803429608458436783
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجا نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق یہ سب کچھ شریف مافیا کی ایماء پر جان بوجھ کر کیا جارہا ہے، تاہم ن لیگ اسرائیلی لابی کو خوش نہیں کرپائے گی، کیونکہ وہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کا خاتمہ چاہتے ہیں جس پر فوج نے ریڈ لائن لگارکھی ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1803444186030481437
احمد حسن بوبک نے کہا کہ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو فنڈنگ کرنے والے ذرائع آشکار ہوچکے ہیں، اسرائیل کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1803444965185351834
صبیح کاظمی نے کہا کہ شاہد آفریدی کی اسرائیلی لوگوں کے ساتھ تصاویر اور محبت بہت بڑی سازش لگ رہی ہے،یقینی طور پر شاہد آفریدی یہ جانتا نہیں ہوگا کہ وہ لوگ کون ہیں اور انہوں نے کیا فنکاری کی ہے ورنہ ایسے موقع پر جب اسرائیل فلسطین تنازعہ چل رہا ہو ، میرا دل نہیں مانتا کہ آفریدی ان لوگوں سے جاکر ملے گا۔

https://twitter.com/x/status/1803442675926049020
ارسلان بلوچ نے کہا کہ عمران ریاض نے ٹھیک کہا تھا کہ شاہد آفریدی، شاہین آفریدی کا کیریئر لے ڈوبے گا، آج آفریدی کی اسرائیلی لوگوں کے ساتھ تصویر آگئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1803446480499343533
میر محمد علی خان نے کہا کہ اسرائیلی شاہد آفریدی کو اسرائیلی مغویوں کی بازیابی کی حمایت کرنے مانچسٹر پہنچنے پر شکریہ ادا کررہے ہیں، یہ دیکھ کر خون کھول رہا ہے، تف ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کو چھوڑ کر آپ اسرائیلیوں کی حمایت کرنے پہنچ گئے۔

https://twitter.com/x/status/1803444446991675748
سعید بلوچ نے کہا کہ شاہد آفریدی جیسے بدی بھی اپنے انجام کو پہنچی، یہ شخص کرکٹ ٹیم میں تقسیم کی وجہ بنا، اب قوم کو بھی انتشار کی طرف دھکیل رہا تھا لیکن اس کی اصلیت بے نقاب ہوگئی۔

https://twitter.com/x/status/1803446412870558015
شاہزیب ورک نے کہا کہ شاہد آفریدی کو اس تصویر کی وضاحت دینی چاہیے، کسی بھی صورت میں فلسطین کے خلاف پوسٹر تھامے لوگوں کے ساتھ تصاویر بنوانا یک انتہائی احمقانہ آئیڈیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1803420307820003559
پی ٹی آئی رہنما قاسم خان سوری نے کہا کہ گنگو تیلی مانچسٹر میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی حمایت کرتے یعنی اسرائیل زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1803432468826992754
ایک صارف نے کہا کہ حامد میر اور دیگر بہت سے صحافی پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ جنرل باجوہ چاہتے تھے کہ عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرے لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1803455144274641130
https://twitter.com/x/status/1803455726007792056
https://twitter.com/x/status/1803467856085926379
https://twitter.com/x/status/1803466298728358286
https://twitter.com/x/status/1803467031456391296
https://twitter.com/x/status/1803384041317736499
https://twitter.com/x/status/1803502868797989169
Yeh shakal se e madarchod lagta ha. Pos yahodiyo ka Dala.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
چوم چوم آفریدی نے سوچا کہ گنجوں اور وہسکی کی بجائے یہودیوں کے چومو جنہیں وائیٹ ہاؤس میں ڈائیریکٹ رسائی ہے جہاں سے دروازہ سیدھا پاکستان کے وجیر اعظم ہاؤس میں کھلتا ہے مگر یہودی بھی پکے ہیں اب وہ اسے استعمال کر رہے ہیں اور فریدی چومتا ہی رہ گیا چوم چوم آفریدی کی پین یکیاں
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)
Yeh shakal se e madarchod lagta ha. Pos yahodiyo ka Dala.
Yeh Gandu hai, Ammir Sanata naam ka coach tha Karachi main jis se yeh gand marwakay sifarishain karwatha tha. Karachi cricketers know his reality ...
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
جس نے خان کو ستایا اس نے رکشہ ہی چلای

The only reason Imran Khan survived and is still a player in Pakistani politics is because of both uniformed in service and retired out of uniform Generals. If it wasnt estab's open (and/or secret) support that son in law of a Zionist Billonaire supporter of Israel who spent millions to kill palestinians, and husband of a Jewish woman known for sympothy for Israel, and father of a illegitamate daughter was able to survive in politics.

Afridi has started showing interest in politics and estab has always been "kind" to him. The global support for Imran backed by Zionist engine has started feeling it. This pic clearly shows that they took a pic with Afridi and posted with a false message to impact his political ambition. Rest assured, if Afridi, Sher Afzal Marwat, Ayesha Gulalai and Akbar S Babar are all made united with support of estab they sure can dent Imran's support base in KPK. Thats four strong tribes and sensible ideological street power. Throw in CM Ali Ameen Gandapoor's govt machinery's secret support and you have eradication of PTI in KPK. I see Afridi as next CM KPK. This time estab would want someone to have practical governance experience before installing as Prime Minister.
As if afridi is a child and they lured him with a lollypop to take a pic with him. Talk some sense.
 
Teri toi Mai Jo mirchain Tariyan k baap ko le k lagi han na Sab ko pata ha. Chawani ka kuttay Teri oqat suba sham Khan ko le k bhonkanay ki ha magar koi Teri bakwas ko Lund pe be nahi likhta. Cantonment k Bharwa.
 
Design2282

Voter (50+ posts)
یہ حرامی ان پڑھ ضرور ہے لیکن نہایت مکار انسان ہے ، یہ اپنی لُچ تلنے میں لگا ہُوا ہے ، اسے پی سی بی کا چیئرمین بننا ہے
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرامی ان پڑھ ضرور ہے لیکن نہایت مکار انسان ہے ، یہ اپنی لُچ تلنے میں لگا ہُوا ہے ، اسے پی سی بی کا چیئرمین بننا ہے
Chair main L banna hay, iss badrray harami mojood hain.
 
zarian

Citizen
in the Picture you can clearly see what they have in the hands.
You can see the posters behind as well.
I am not saying Afridi is pro Israel but definitely a stupid guy to allow picture with those people.