اسد عمر کا ھاشمی کو جواب
اسد عمر اس وقت اے آر وائی نیوز میں جاوید ھاشمی کے عمران خان پر لگائے گئے الزامات کا تفصیلی جواب دے رہے ہیں
اسد عمر نے کہا مجھے نہیں علم کہ عمراںخان نے کسی بھی میٹنگ میں ایس کوئی بات کی ہو۔ ہاں اسپیکولیشن کی جاتی ہیں کہ اگر فوج آگئی تو کیا ہوگا۔ وغیرہ
اسد عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کی اٹھارہ سال کی سیاسی جدوجہد کو فوج کو پلیٹ میں ڈال کر دے دیں؟؟؟
ذرا خود سوچیں اس بات کو
تحریک انصاف کا ہر لیڈر اس بات کو جانتا ہے کہ عمران خان کے فوج کے سیاسی عمل میں دخل دینے پر کیا خیالات ہیں
اسد عمر اس بات پر مسکرائے کہ یہ کیسا مذاق ہے کہ تحریک انصاف اپنے جج لگائے۔ سب جھوٹ بولا گیا
ہم مذاکرات میں کیوں بیٹھے رہے ؟؟
آپ خود سوچیں کہ فوج کے آنے سے سب سے زیادہ نقصان کس سیاسی پارٹی کو ہوگا؟؟؟
جمہوری نظام کو بچا کے رکھنا تمام سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے
مرید تفصیلات بعد میں