اسد عمر سے کبھی چینی کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی - جہانگیر ترین

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
جہانگیر ترین اب اس چوتیا ٹوسٹر کے ھاتھ چڑھ گیا ھے یہ اب جلتی پر پیٹرول ڈال کر اس سے کوئی الٹی بات کہلوائے گا تاکہ اگلے چند دنوں کیلئے کچھ اور مسالہ ملے ان ڈوبتے ھوئے بازاری چینلوں کو۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جہانگیر ترین اب اس چوتیا ٹوسٹر کے ھاتھ چڑھ گیا ھے یہ اب جلتی پر پیٹرول ڈال کر اس سے کوئی الٹی بات کہلوائے گا تاکہ اگلے چند دنوں کیلئے کچھ اور مسالہ ملے ان ڈوبتے ھوئے بازاری چینلوں کو۔
بالکل درست کہا۔۔ اب میڈیا مسالہ مانگ رہا ہے۔۔ورنہ جس پر الزام لگے اسے خود کو ٹی وہ پر نہیں بلکہ عدالت اور کمشن کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔
 
Back
Top