اسد طور ٹیریان وائٹ کیس کے نامعلوم اور پراسرار مدعی ساجد کےگھر پہنچ گئے

Jaguar707

MPA (400+ posts)
Tyrian Khan is a reality and no one can deny it. Asad Toor is just glad his YouTube income has quadrupuled. Paet bari zalim cheez hay.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگ اس گلی میں رہتے ہیں جہاں ساجد رہتا ہے انہوں نے اپنی گلی پہچان لی ہو گی انہیں چاہئیے کہ اس ساجد کا کٹھا چٹھا آن لائین ڈال دیں اسکی فوٹو بھی ڈالیں تاکہ لوگ اس کی شکل پر تھوک سکیں
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Tyrian Khan is a reality and no one can deny it. Asad Toor is just glad his YouTube income has quadrupuled. Paet bari zalim cheez hay.
یوٹیوب آج کل ایک ہزار بار وڈیو دیکھے جانےپر صرف سو 100 روپے دیتی ہے اس سے کسی طرح کی آمدنی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
 

Back
Top