PAINDO
Siasat.pk - Blogger
:13:
بات پاکستان کی تھی بحث علمی تھی
پوچھا گیا عقل کیا ہے؟ جواب ملا شعور
پوچھا گیا شعور کیا ہے؟
جواب ملا ادراک
پوچھا گیا ادراک کیا ہے
جواب ملا علم
پوچھا گیا علم کیا ہے؟
جواب ملا حقیقت
پوچھا گیا حقیقت کیا ہے ؟
جواب ملا جھوٹ
پوچھا وہ کیسے؟
جواب ملا
اسحاق ڈار
بات پاکستان کی تھی بحث علمی تھی
پوچھا گیا عقل کیا ہے؟ جواب ملا شعور
پوچھا گیا شعور کیا ہے؟
جواب ملا ادراک
پوچھا گیا ادراک کیا ہے
جواب ملا علم
پوچھا گیا علم کیا ہے؟
جواب ملا حقیقت
پوچھا گیا حقیقت کیا ہے ؟
جواب ملا جھوٹ
پوچھا وہ کیسے؟
جواب ملا
اسحاق ڈار