اسحاق ڈار نے مہنگائی میں کمی دکھانے کیلئے بتایا بجلی سستی ہو گئی: اسدعمر

asad-umer-ishaq-dar-inff.jpg



تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے مہنگائی میں کمی دکھانے کے لیے بتایا بجلی پچھلے سال سے 45.6 فیصد سستی ہو گئی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ عوام کی زندگی بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے بدحال ہے۔

https://twitter.com/x/status/1577179079022809088
اسد عمر نے اسحاق ڈار کی اس پالیسی اور جھوٹ پر کہا کہ پہلے ظلم کیا اور اس پر دھوکا بھی دیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ڈالر کی موجودہ قدر حقیقی نہیں، جلد انشاء اللہ 200 روپے سے کم ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اپنی پالیسیوں کے تحت ڈالر کو 200 روپے سے کم پر لائیں گے۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ ادارہ شماریات جو اعدادوشمار بتاتا ہے وہ درست ہوتے ہیں وہ ایک آزاد ادارہ ہے ہیرا پھیری نہیں کرتا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے کی سائکل کے پنکچر کا ریٹ بھی کم ہوگیا ہے ہوسکتا ہے اس کنجر کی سائیکلوں کے ریٹ بھی دلالوں نے کم کردئے ہوں