زیر نظر خبر ملاحظہ ہو جناب علی مصطفیٰ ڈار صاحب نے عمران خان کو ٥ ارب ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے جس خبر کے لئے میں یہ تھریڈ بنا رہا ہوں وہ یہ ہے کہ بقول علی مصطفیٰ ڈار، اسحاق ڈار کا انکے بزنس سے کوئی لینا دینا نہیں جبکہ انکی ویب سائٹ بڑے فخر سے اسحاق ڈار کی خدمات اور تجربے کا اظہار کر رہی ہے،
دوسرا سوال یہ ہے کہ جب علی مصطفیٰ ڈار عمران خان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج سکتا ہے تو عمران خان نے تو شریف فیملی اور خود اسحاق ڈار پر اور بھی سنگین الزامات لگاتے ہیں تو وہ کیوں عمران خان پر کیس نہیں کرتے؟
ایک اور سوال ذہن میں آتا ہے کہ دھرنے کے لئے قائم کمیشن پر اسحاق ڈار صاحب کافی مستعد تھے حالانکہ وہ وزیر خزانہ ہیں انکا اس معاملے سے کوئی خاص تعلق نہیں تھا جبکہ پانامہ لیکس میں خالصتاً منی لانڈرنگ اور کرپشن کا معاملہ چل رہا ہے
اور اسحاق ڈار کی جانب سے کوئی بیان تک نہیں آیا؟ اس سے پہلے کہ براق ہولڈنگز بھی الیکشن کمیشن کی طرح اپنے ویب سائٹ سے اسحاق ڈار کا نام
:lol:ہٹاۓ میں نے سکرین شاٹ لے لیا ہے