اسحاق ڈارکے آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے سے ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا،مفتاح

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کافی عرصے تک میرے ہاتھ روکے گئے اور مجھے کام نہیں کرنے دیا گیا بہرحال ہم آئی ایم ایف کو لے آئے اور چیزیں بہتر ہونا شروع ہو گئیں لیکن مجھے ہٹا کر ڈار کو لایا گیا جب ڈارنے آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھائیں تو ڈیفالٹ کا رسک بڑھ گیا ڈیفالٹ کے رسک کی وجہ سے لوگوں نے ڈالر خریدنا شروع کیے تو کرنسی پر دباؤ آیا اور مہنگائی بھی بڑھ گئی ! مفتاح اسماعیل ۔۔۔


 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bicycle Oops GIF by RETROFUNK
bicycle GIF
french cheese bike GIF by aap

 
Sponsored Link