استاد اور شاگرد کا انٹرویو

reliable

Senator (1k+ posts)
پہلےجاوید چودھری نے ملک ریاض کو صحافی بننا اور کالم لکھنا سکھایا اور اب کو انٹرویو کرنا سکھائیں گے .
Your comments please.
 
Last edited:

saifsaif

Minister (2k+ posts)
Pakistan ke media wale khaya piya HALAL kerne ki full koshish ker rahain hain.itni coverage to Obama ya Osama ko bhi nahi mili jiti in Malik BHAI ko mil rahi hai.
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)


تھریڈ کا عنوان لاجواب ہے

انٹر ویو کا سب کو پتہ ہے کیا ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔

 

lotaa

Minister (2k+ posts)
javed ch aaj yehi kahay ga,meri izzat meray colum ,mera sab kuch le lo,agar ho sakay tu behria towm mein 1 plot mujhay de do,
پہلےجاوید چودھری نے ملک ریاض کو صحافی بننا اور کالم لکھنا سکھایا اور اب کو انٹرویو کرنا سکھائیں گے .
Your comments please.
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
پہلےجاوید چودھری نے ملک ریاض کو صحافی بننا اور کالم لکھنا سکھایا اور اب کو انٹرویو کرنا سکھائیں گے .
Your comments please.

میرے وطن کی صحافت کا حال مت پوچھو
گہری ہوئی ہے صحافت تماش بینوں میں
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
میرے وطن کی صحافت کا حال مت پوچھو
[HI]گہری[/HI] ہوئی ہے صحافت تماش بینوں [HI]میں [/HI]
[HI]
[/HI]

(clap) (clap)

اگر دو لفظی تحریف کی اِجازت ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟

میرے وطن کی صحافت کا حال مت پوچھو
بھری ہوئی ہے صحافت تماش بینوں سے


 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
(clap) (clap)

اگر دو لفظی تحریف کی اِجازت ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟

میرے وطن کی صحافت کا حال مت پوچھو
بھری ہوئی ہے صحافت تماش بینوں سے


جناب! آپ کو اجازت کی ضرورت نہیں، آپ کی تحریریں پڑھ کر اردو کی خوبصورتی کا ادراک ہوتا ہے، یہ حقیقت پڑھنے والے پہ اعياں ہوتی ہے کہ ہماری زبان کتنی دلکش اور شیریں ہے
 

Terminator

MPA (400+ posts)
Javed Ch. baaqual Azizee "Tution parhanay wala teacher" lugtaa hai ubb pata chala kay paisay lai ker Malik Riaz kay liyaee toilet paper kaa kam karta raha
 

Back
Top