ارکان پنجاب اسمبلی کی لاعلمی کا عالم

Arslan

Moderator
لاہورلاہورمیں پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ، اس موقع پر مختلف ارکان اسمبلی سے قائداعظم کی تاریخ پیدائش کے بارے میں پوچھا گیا کہ کیا آپ کو قائداعظم محمد علی جناح کی تاریخ پیدائش یاد ہے ؟ جی نہیں ! معذرت ، یاد نہیں ! معلوم نہیں ، یہ جواب تھا ارکان پنجاب اسمبلی کا ۔ اراکین نے قائد کی زندگی کے بارے میں پوچھے گئے دیگر سوالات کے کیا جوابات دیے۔پنجاب اسمبلی کے ارکان سے جب دریافت کیا گیا کہ وہ قائد اعظم کی فیملی لائف کے بارے کیا جانتے ہیں تو انہوں نے اس بارے میں معذرت چاہی۔ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے ارکان سے پوچھا گیا کہ قائد اعظم نے مسلم لیگ کی بنیاد کب رکھی تھی تووہ اس وہ اس کا بھی جواب نہ دہ سکے۔بانی پاکستان کے بارے میں منتخب نمائندوں کی ایسی محدود معلومات کو کوئی ان کا تجاہل قرار دے ،سادگی کہے یا اپنی تاریخ سے لاعلمی ، انہیں ایوانوں تک پہنچانے والوں کے لیے یہ صورتحال انتہائی فکر انگیز ضرور ہے۔

Source

 

octopus

MPA (400+ posts)
ان موجودہ سیاستدانوں کو تو اپنی تاریح پیدائش کا پتہ نہیں ہو گا کہ یہ کہاں اور کس کے گھر پیدا ہوے ۔۔ قاید اعظم تو دور کی بات اور ان میں سے تو 80 فیصدتو قاید اعظم کو مانتے ہی نہیں ہوں گے
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Such posts are meant to torment the educated persons, illiterate and zameer farosh are in majority so they are ruling. this post is violating the basic rights of minority group so it should be deleted.
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
لا علمی کا عالم

8-13-2013_5252_1.gif
 

_Hope786

Senator (1k+ posts)
Re: لا علمی کا عالم

Ager un say pouchtay k Quid e Azam ka asli name kya hai tu I am sure k 70 % ku iska bhi pata nahi huna thaa....:angry_smile:
500 Roupay, Biryani ki ek plate ya phir Choudri ki 5 sal main ek Japhi yeh qeemat hai zyada ter vote dynay waloun ki, ju baqi reh jatay hain woh biradari, taluq dari ya kisi zati mafad main vote dey dytay hain:angry_smile:, tu un k liye souritkhal ghambeer kaisy ho gai......(omg)
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لا علمی کا عالم

بھائی آپ نے دیکھا کے ہمارے نمایندے کلمہ، نماز یا اس کی فرض رکعات بتانے سے قاصر ہیں
ایسے میں قائد کی بات تو بہت دور رہ جاتی ہے . ان سے آپ یہی امید کریں جو امریکا اور یہود کو قبول و منظور ہو اورعوام بھی اسی کہ حقدار ہیں


 

Rana Afnan

Politcal Worker (100+ posts)
تو جس عوام نے انہیں منتخب کر کے ایوان میں بٹھایا ہے اسے کون سا پتا ہے .......... قصور ان کا ہے یا اس عوام کا ؟؟؟؟؟؟ اگر اس عوام میں شعور ہوتا تو کیا ایسے جاہل اور گنوار لوگ ایوان میں بیٹھتے؟؟؟؟؟
 

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
تو جس عوام نے انہیں منتخب کر کے ایوان میں بٹھایا ہے اسے کون سا پتا ہے .......... قصور ان کا ہے یا اس عوام کا ؟؟؟؟؟؟ اگر اس عوام میں شعور ہوتا تو کیا ایسے جاہل اور گنوار لوگ ایوان میں بیٹھتے؟؟؟؟؟
Nhi to tumhain kon sa pata hai :d
 

Back
Top