ارشد ندیم کی جانب سے 92 میٹر تھرو
ارشد ندیم کی جانب سے 92 میٹر تھرو
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/k54npLj/00-Image-Tweet-for-Urdu.jpg
Last edited:
Now all the khaki vultures will come to feast on his single handed victory.
بس کرو سیاست نہ گھسیٹو اس میں - ارشد ندیم کا حق بنتا ہے صدر وزیر اعظم آرمی چیف چیف جسٹس سینیٹ چیئرمین سب ذاتی طور پر اسے مل کر مبارک دیں -Now the MF Munira asshole will try to congratulate him in person.
جی بلکل ہاکی نے ہمیں گیارہ میں سے آٹھ میڈل جیتائے جن میں تین گولڈ میڈل بھی شامل ہیں - ہاکی ٹیم نے نو اولمپکس میں شرکت کی اور آٹھ میں میڈل جیتے - کرکٹ سے کمایا ہوا کچھ پیسہ ہاکی میں ڈالیں سہولتیں بہتر کرنے کے لئے -پاکستان میں کرکٹ کا کھیل ہاکی سمیت سب کھیلوں کو کھا گیا ہے - مجموہی کھیلوں کا بجٹ بھی بڑھنا چائیے -Pakistan aur us ki awaam ko khushi mobarak meri taraf bhi.
Hockey mein mehnat karney ki zaroorat hai.
بھلے انڈیا بھی ہوتا تو آرمی چیف اتنے بڑے اعزاز کے بھد کھلاڑی کو ذاتی طور پر ملنے نہیں جاتا -بس کرو سیاست نہ گھسیٹو اس میں - ارشد ندیم کا حق بنتا ہے صدر وزیر اعظم آرمی چیف چیف جسٹس سینیٹ چیئرمین سب ذاتی طور پر اسے مل کر مبارک دیں -
Why army chief? You guys will never let go of polishing the boots.
When will you patwaris grow up? In what democratic country is an army chief supposed to meet athletes in person?بھلے انڈیا بھی ہوتا تو آرمی چیف اتنے بڑے اعزاز کے بھد کھلاڑی کو ذاتی طور پر ملنے نہیں جاتا -