ارشد شریف کی قتل کی سرکار کی مدعیت میں ایف آئی آر درج،صحافی و وکلاء پھٹ پڑے

20acisbfirmamamamla.jpg

شہید ارشد شریف قتل کی ایف آئی آر سرکار کی مدعیت میں درج کرنے کے معاملے پر صحافی و وکلاء پھٹ پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے ارشد شریف قتل پر از خود نوٹس لینے کے بعد اسلام آباد پولیس نے ارشد شریف کی والدہ کے بجائے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے 3 ملزمان اور نامعلوم افراد کو نامزد کردیا ہے، اس معاملے پر صحافی برادری اور وکلاء نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔

سینئر صحافی و اینکر پرسن عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس نے ہوشیاری دکھاتے ہوئے حکومت کی خواہش کے عین مطابق لواحقین کے بجائے سرکار کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کردی ہے۔


عادل راجا نے کہا کہ قتل کی ایف آئی آر میں وقار، خرم اور طارق وصی کے نام تو شامل ہیں مگر ماسٹرمائنڈ مجرم"نامعلوم افراد " ہیں جن کا ایف آئی آر میں ذکر موجود ہے، تاہم نام لکھنے سے پہلے ہی وقار اور خرم کا مقدر بھی مقصود چپڑاسی جیسا ہوسکتا ہے۔


وکیل اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی نے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ قوم کے ساتھ کھیل رہے ہیں، عمر عطاء بندیال اصل مجرمان کو این آر او 2 دےرہے ہیں، وزیرآباد میں عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر بھی سپریم کورٹ کی مدد سے درج کروائی گئی ،وہ بھی ایک لالی پاپ تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ارشد شریف قتل پر از خود نوٹس کیس کی سماعت بھی ایک بڑا لالی پا پ ہے، شرم آنی چاہیے۔


حسان نیازی نے مزید کہا کہ اگر ارشد شریف کو انصاف نا ملا تو اس کی ایک بڑی وجہ چیف جسٹس آف پاکستان ہوں گے۔


وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چیف جسٹس کے از خود نوٹس لینے پر خیر مقدمی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے حسان نیازی نے اسے "فکس میچ" قرار دیا۔

 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This Bunddian is a criminal, not a justice. His hands are in every pie. In all troublesome situations he has played his dirty hand and denied Pakistanis justice and security they needed. He is in fact as bad as Bajwa, he should be tried for treason too. Treason against people of Pakistan, thus against Pakistan.
 

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
You mean to say you still don't know?
This Bunddian is a criminal, not a justice. His hands are in every pie. In all troublesome situations he has played his dirty hand and denied Pakistanis justice and security they needed. He is in fact as bad as Bajwa, he should be tried for treason too. Treason against people of Pakistan, thus against Pakistan.
??‍♂️u still living in fool paradise, really do u still have any hopes of this bitches of riches??
This country has no future until currdnt rotten system is intact. This filthy system protects rich and powerful.
Banana Republic of corrupt PDM beggars and their illegal handlers.
He'll be in a fix tomorrow..

Let's see the reaction if there's strong enough lawyer /media resistance..

Walida Arshad Sharif Shaheed should also be there.

یہ میری طرف سے ہے یار - خصوصا عمر عطا بندیال کے واسطے
تم سب عمرانیوں کی پھوپھی خالا چاچی وغیرہ وغیرہ کی زبانی


 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ میری طرف سے ہے یار - خصوصا عمر عطا بندیال کے واسطے
تم سب عمرانیوں کی پھوپھی خالا چاچی وغیرہ وغیرہ کی زبانی

پھوپھی عمرانیاں دی اے پر زبان جاتی مجرے والی ایہ کی چکر اے راج گوپال اچاریہ جی
 

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پھوپھی عمرانیاں دی اے پر زبان جاتی مجرے والی ایہ کی چکر اے راج گوپال اچاریہ جی
شری برام داس جپانی جی یہ بھاشا فرقہ عمرانیہ کے پاد بھاشنوں میں بولی جاتی ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شری برام داس جپانی جی یہ بھاشا فرقہ عمرانیہ کے پاد بھاشنوں میں بولی جاتی ہے

فرقہ بھاگ جانیاں اور سسلین۔ مافیا کی زبان کا کوئی نمونہ جو تمہیں قابل فخر لگتا ہو پیش کرو اور کچھ نہیں تو اپنا نامہ اعمال اور تو اور ٹیکس پیر کا پیسہ کھانے والے لفافے بھی اس زبان کا حصہ ہے آپنے منہ پر چپیڑیں مارنا پٹواریوں کی مجبوری ہے
 

Glock

Senator (1k+ posts)
یہ میری طرف سے ہے یار - خصوصا عمر عطا بندیال کے واسطے
تم سب عمرانیوں کی پھوپھی خالا چاچی وغیرہ وغیرہ کی زبانی

RajaRawal... One only needs to check your reaction score /total posts to see how many here agree with you ?

You're a 0.5 grade factor only.. ???

This is the status of your like-minded also our there in the society.. ???

You count only for hardly 19 percent of the whole society and your days are counted.!

Geo viewership 19 perxent is your number of votes.. ???
 
Sponsored Link