ارشد شریف اور پیناڈول

boss

Senator (1k+ posts)
‏اکنامک صورتحال کافی خراب ہے شرح سود کم ہونا ضروری ہے مارکیٹس بند ہورہی ہیں ۔ اگر کچھ ہوا تو ہم نے آپکا گریبان پکڑبا ہے۔
‏عبدالمالک

‏میں نے آپکا پروگرام دیکھا تھا کہ آپ نے اعلان کردیا تھا کہ ڈالر ۱۸۵ہوجائے گا۔ جوکہ کبھی نہی ہوا۔ عمران خان


فر کہندے نے بوٹا گلاں کڈا اے

?
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Dr. Arshad Sharif, MBBS, MD, Ph.D., FRCS, FRCP, MPH.

Time for all anchors to choose a specialty.
They have become accustomed to irresponsible loose talk without consequences.
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Fact is majority of infected, well over 95% (if not higher) will recover and only have mild symptoms. The worldwide numbers we are seeing are actually much higher, because those that are self treating and recovering with just paracetamol, fluids and rest at home are not even being tested and counted.

I know a few people in London who have the symptoms, and are just resting at home and recovering (alhumdulliah) - they will not be counted in the stats.

Of course the danger is that you don't know how severe you will have it, so carry on taking precautions and stay at home.
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
‏‎ویسے ایک بات ہے کہ خان نے سو فیصد سچ بولا ہے اور سوئیڈن میں گیارہ سال رہنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ
پاکستان میں میڈٰیا ویسے ہی آزاد ہے جیسے گلیوں میں پھرنے والے آوارہ کتے۔
پہلے آوارہ کتے کاٹتے تھے اور اب پاکستانی میڈیا کاٹ رہا ہے۔
Copied
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
‏‎ویسے ایک بات ہے کہ خان نے سو فیصد سچ بولا ہے اور سوئیڈن میں گیارہ سال رہنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ
پاکستان میں میڈٰیا ویسے ہی آزاد ہے جیسے گلیوں میں پھرنے والے آوارہ کتے۔
پہلے آوارہ کتے کاٹتے تھے اور اب پاکستانی میڈیا کاٹ رہا ہے۔
Copied
بالکل اور اب نوبت یہ آ رھی ھے کہ جس طرح لوگ آوارہ کتوں کو دیکھتے ھی پتھر مار کر بھگا دیتے ھیں ۔ ان کا بھی یہی حال ھو چکا ھے یہ خالی بھونک بھانک کر نکل جاتے اکثریت لوگوں کی ان کی بکواسیات پر کان نہیں دھرتی۔
حرامزادوں کو بات کرنے کی تمیز نہیں ھے ۔ ایسے انداز میں سوال کر رھے تھے جیسے پرائم منسٹر نہیں ان کی ماں کا یار بیٹھا ھے سامنے۔
 

Back
Top