ان تمام بیماریوں کا علاج خیر سے جدید طبی سائنس میں تو ممکن نہیں . بس اب ایک ہی دیسی نسخہ بچا ہے جو حاضر خدمت ہے
صبح نہار منہ اسکی گنج پر دس جوتے اور
ہر کھانے کے بعد تشریف پر دس پانجے
ایک دن میں ہی سر کے بل دوڑتا ہوا پاکستان نہ آیا تے مینوں کہنا تسی
نواز شریف عدالت میں امب لینے گیا تھا پانامہ کیس لے کر ؟اس وقت جعلی دستاویزات کا بھروسہ تھا ۔ایسا کیس برطانیہ میں لڑے تو لڑ کر دکھاے ان کی جیل سے ڈرامے فرار بھی نہیں کروا سکیں گے اور ان کا کوی قیدی دکھا دے جسے ایسا انصاف ملا ہو کہ سزایافتہ کو فرار کروایا ہو؟ اگر انصاف نہیں ملتا تو پچاس روپے والی بے انصافی تو بہت اچھی لگی اور سزا کڑوی ایک عدالت اللہ کی بھی ہے جہاں سے ہر دم انصاف مل رہا ہے زلت اور رسوای کا