آج کل جس بھی جونپڑ پٹی کا رخ کرو
یا ملکو کے کھوکھے پر چائے پینے چلے جاو، حیران ہوں ہر کوئی غیر مقامی الفاظ کی جگالی کرتا نظر آتا ہے۔ ہماری جنتا نے کافی غیر ملکی لفظ آہستہ آہستہ اپنی ڈکشنری میں شامل کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ مثلأ سونامی، سوموٹو ایکشن، لونگ مارچ۔بلیک واٹر، ڈرون، پروٹسٹ، لبرل فاسسٹ، فنڈامنٹلسٹ، کانسپریسی تھیوری، اینڈ گیمز وغیرہ اور ابھی ابھی چند نئے لفظوں کے اضافے کے ساتھ : سپلائی روٹ، کویلشن فنڈز، سوری اور اپالوجی ۔ بندہ سوچی پے جاندا اے کہ واہ مالکا تیرے رنگ نے۔ ہندی الفاظ بھی ہیں جیسے امن کی آشا ۔
ابو ترابی سے گزارش ہے اس بڑھتی ہوتی حالیہ عوامی لغت میں اضافہ کریں۔ میں نے تو محدود مشاہدے کی بنیاد پر کچھ غلط ملط الفاظ لکھے ہیں۔