FishBurger
MPA (400+ posts)
ایک پاکستانی صاحب کسی کام سے امریکی دوست کے ساتھ ہی اُن کے گھر گئے، انہیں یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ ان کے امریکی دوست نے گھر میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے اپنی بیوی کو گلے لگا کر ملا۔
ملاقات سے فارغ ہو کر جب آپ اپنے گھر گئے تو آپ نے بھی یہ اچھا کام آزمانا چاہا۔ جیسے ہی آپ کی بیوی نے دروازہ کھولا تو آپ نے اُسے گلے لگایا۔ بیوی غش کھا کر گرنے کے نزدیک ہو گئی اور اپنے رونے کو بمشکل دباتے ہوئے کہا: اپنے ایمان سے بتا، کون فوت ہوا ہے؟

Last edited by a moderator: